جامعہ عربیہ اشاعت الاسلام اندروٹ پونچھ آزادکشمیر-رجسٹرڈ

  • Home
  • Pakistan
  • Rawala Kot
  • جامعہ عربیہ اشاعت الاسلام اندروٹ پونچھ آزادکشمیر-رجسٹرڈ
Call

جامعہ عربیہ اشاعت الاسلام اندروٹ پونچھ آزادکشمیر-رجسٹرڈ خیرکم من تعلم القرآن و علمہ

26/05/2026

مرکزی جامع مسجد بٹے نی راہ اندروٹ عیدالاضحیٰ کی نماز انشاللہ 8:00 بجے ادا کی جائے گی احباب وقت پہ تشریف لائیں ۔۔۔۔

آج 23 مئی بروز ہفتہ جامعہ عربیہ میں شعبہ حفظ کا ماہانہ امتحان ہوا جس کے ممتحن  مولانا قاری عبدالصبور صاحب تھے الحمدللہ ت...
23/05/2026

آج 23 مئی بروز ہفتہ جامعہ عربیہ میں شعبہ حفظ کا ماہانہ امتحان ہوا جس کے ممتحن مولانا قاری عبدالصبور صاحب تھے الحمدللہ تمام طلباء نے اچھا رزلٹ دیا اللہ تعالیٰ مزید بہتری عطا فرمائے ادراے کو مزید ترقیاں عطا فرمائے ۔جامعہ میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کی گئی جو کہ 6 جون تک ہوں گی ۔۔۔۔

21/05/2026
30/03/2026

جامعہ عربیہ میں داخلے جاری ہیں ۔
کلاس اول سے میٹرک تک سکول کے اور شعبہ حفظ و تجوید و دراسات میں بھی داخلے جاری ہیں تمام لوگ اپنے بچوں کو دینی تعلیم سے آراستہ کریں ۔۔۔
اعلیٰ معیار صاف ستھرا ماحول بہترین رہائش ماہر اساتذہ کی نگرانی تربیت پہ خصوصی توجہ ہفتہ وار بزم کا اہتمام...0347.5496785

22/03/2026

دینی مدارس میں داخلے شروع ہو رہے ہیں ، ۔۔۔۔۔ کم از کم اپنے ایک بچے کو حافظ قرآن یا عالم دین ضرور بنائیں
جو قیامت کے روز آپ کی شفاعت کا ذریعـــہ بن سکے، ضرور توجہ فرمائیں

20/03/2026

مرکزی جامع مسجد بٹے نی راہ اندروٹ عید الفطر کی نماز 8:30 پہ ادا کی جائے گی ۔
وقت پہ تشریف لائیں ساتھی ۔

20/03/2026

مرکزی جامع مسجد و مدرسہ عربیہ بٹے نی راہ اندروٹ آج الوداع جمعہ کا خطبہ ۔۔۔مولانا مفتی عامر صاحب منگ ارشاد فرمائیں گے احباب وقت پہ پنہچیں ۔۔۔

Address

Androt Distt Ponch
Rawala Kot
12350

Telephone

+923475496785

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ عربیہ اشاعت الاسلام اندروٹ پونچھ آزادکشمیر-رجسٹرڈ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share