Madarsa Daru Quran walhdees

Madarsa Daru Quran walhdees The offical page Madarsa Darul quran walhadees .

18/10/2023

ماشاءاللہ

17/10/2023

حضرت مولانا قاری اسعد آمازئی صاحب فاضل جامعہ اشرفیہ لاہور . کی مدرسہ دارلقرآن والحدیث وزیر ٹاون کا دورہ . حضرت قاری صاحب نے مدرسے کا مکمل نظم و ضبط . کلاسوں کی باقاعدگی اور طلباء کی محنت کو سراہا . اور ساتھ ہی مدرسہ دارلقرآن والحدیث کے شعبہ حفظ کے استاد جناب قاری انوار الحق صاحب کو بہترین کارکردگی پر مبارکباد بھی پیش کی . آخر میں طلباء کو اپنی پرسوز آواز میں تلاوت قرآن کریم بھی سنائی .

20/08/2023

مہتمم مدرسہ دارالقرآن و الحدیث
مولانا مفتی عطاءاللہ دیشانی صاحب حضرت مولانا سید شکیل الرحمن بخاری صاحب اور دیگر معزز مہمانوں کے ہاتھوں سی اپنی شیلڈ وصول کررہے ہیں .

20/08/2023

اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّكۡرَ وَاِنَّا لَهٗ لَحٰـفِظُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 9

اہلیان وزیر ٹاون جیسا کہ اپ تمام اہل علاقہ کو معلوم ہے . مدرسہ ھذا علاقے میں دین کی بہترین خدمت سرانجام دے رہا ہے . جس م...
28/06/2023

اہلیان وزیر ٹاون
جیسا کہ اپ تمام اہل علاقہ کو معلوم ہے . مدرسہ ھذا علاقے میں دین کی بہترین خدمت سرانجام دے رہا ہے . جس میں دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے طلباء مقیم ہیں . جن کی ماہانہ تمام اخرجات جامعہ کے زمہ ہیں . مدرسہ ھذا اس وقت سخت معاشی مسائل سے گزر رہا ہے . تمام اہل علاقہ سے گزارش ھیکہ کم از کم اپنی قربانی کی کھالیں جامعہ کے حوالے کریں اور عنداللہ ثواب حاصل کریں . جزاک اللہ خیرا .

مدرسہ دارالقرآن والحدیث
وزیر ٹاون چکلالہ راولپنڈی .

مرکزی جامع مسجد ابراھیم ؑ(وزیرٹاون) چکلالہ راولپنڈی میں عید کی نماز 6:30 پر ادا کی جائے گی . تمام احباب وقت کی پابندی کا...
28/06/2023

مرکزی جامع مسجد ابراھیم ؑ(وزیرٹاون) چکلالہ راولپنڈی
میں عید کی نماز 6:30 پر ادا کی جائے گی .
تمام احباب وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں

الحمدللہ ثمہ الحمدللہ مدرسہ دارالقرآن والحدیث  کے چار طلباء جنہوں نے وفاق المدارس العربیہ سے حفظ قرآن کا امتحان دیا اور ...
28/03/2023

الحمدللہ ثمہ الحمدللہ
مدرسہ دارالقرآن والحدیث کے چار طلباء جنہوں نے وفاق المدارس العربیہ سے حفظ قرآن کا امتحان دیا اور الحمدللہ اساتذہ اور والدین کی دعاوں سے نمایاں نمبر حاصل کیے .
بیشک یہ اہل وزیر ٹاون کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے .
ہم مدرسہ دارالقرآن والحدیث کے درجہ حفظ کے استاد .( محترم جناب قاری انوارالحق صاحب دامت برکاتہم ) کو مبارکباد پیش کرتے ہیں . کہ انکی شب و روز کی محنت کا ثمر بہترین انداز میں مل گیا .

اہلیان وزیر ٹاون کے لیے ایک اور اعزاز ❣️مدرسہ دارالقرآن والحدیث سے تحفیظ القرآن الکریم مکمل کرنے والے 2 خوش نصیب طلباء ک...
01/03/2023

اہلیان وزیر ٹاون کے لیے ایک اور اعزاز ❣️
مدرسہ دارالقرآن والحدیث سے تحفیظ القرآن الکریم
مکمل کرنے والے 2 خوش نصیب طلباء کے اعزاز میں ایک خوبصورت مختصر پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے . جس میں جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما . سابق چیرمین سینٹ . فخر جمعیت حضرت مولانا عبدالغفور حیدری صاحب مدظلہ خصوصی خطاب فرمائیں گے .

فخر القرآء قاری قاسم جان صاحب دامت برکاتہم . حضرت مولانا احتشام الحق حقانی صاحب اور راجہ نواب صاحب سے اپنی شیلڈ وصول کرر...
15/02/2023

فخر القرآء قاری قاسم جان صاحب دامت برکاتہم . حضرت مولانا احتشام الحق حقانی صاحب اور راجہ نواب صاحب سے اپنی شیلڈ وصول کررہے ہیں❣️

Address

Wazir Town Chaklala Rawalpindi
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madarsa Daru Quran walhdees posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share