Jamiat Govt Colleges Rawalpindi

Jamiat Govt Colleges Rawalpindi Latest News & Updates About Government Colleges Rawalpindi

01/08/2026

گورنمنٹ کالجز راولپنڈی کے طلبہ “طلبہ احتجاج” کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں اور بھرپور شرکت کا اعلان کرتے ہیں،

اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ کالجز

Meet our Admission Committee “Zia Ul Haq Durrani, Jawad Saeed and Kashif Mehmood. These dedicated representatives are le...
16/07/2026

Meet our Admission Committee “Zia Ul Haq Durrani, Jawad Saeed and Kashif Mehmood.
These dedicated representatives are leading the entire admission campaign and are here to solve any problems students may face.

They have well-structured teams in all Departments. Their goal is to utilize all available resources to make the admission process at Govt Colleges as smooth and easy as possible for students!

Join WhatsApp Group:
https://chat.whatsapp.com/BV75RkxKX4XCAB4dTLhPep

Contact Us:
0311-5721977


Admission Open! In All Government Colleges Rawalpindi For Intermediate.Our Team Will provide you with free Consultation,...
06/07/2026

Admission Open!
In All Government Colleges Rawalpindi For Intermediate.

Our Team Will provide you with free Consultation, Resources and Guidance throughout your admission process.

Join WhatsApp Group:
https://chat.whatsapp.com/BV75RkxKX4XCAB4dTLhPep

Contact Us:
0311-5721977


برادر محمد آصف (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ راولپنڈی) نے کارکنان اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ گورڈن کالج سے استصواب رائے کے بعد ...
27/04/2026

برادر محمد آصف (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ راولپنڈی) نے کارکنان اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ گورڈن کالج سے استصواب رائے کے بعد سیشن 2027-2026 کے لیے برادر جواد سعید کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ گورڈن کالج مقرر کیا ہے-
اللّٰہ تعالیٰ راہِ حق میں استقامت عطاء فرمائیں آمین -

تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنْكُم صَالِحَ الْأَعْمَالِ — عید مبارک 🌙
21/03/2026

تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنْكُم صَالِحَ الْأَعْمَالِ
— عید مبارک 🌙

"ففرو الی اللہ" (پس دوڑو اللّٰہ کی طرف) 4.0۔قرآن کلاس و افطار ڈنر!اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ گریجوئیٹ کالج اصغر مال (ہاسٹ...
05/03/2026

"ففرو الی اللہ" (پس دوڑو اللّٰہ کی طرف) 4.0۔
قرآن کلاس و افطار ڈنر!
اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ گریجوئیٹ کالج اصغر مال (ہاسٹل) کے زیر اہتمام طلبہ کے لئے تین روزہ قرآن کلاسز کا انعقاد کیا گیا- تین روزہ قرآن کلاسز کے اختتام پر گورنمنٹ گریجوئیٹ کالج اصغر مال (ہاسٹل) کے اندر طلبہ کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔
برادر حافظ شاہزیب نواز (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ کالجز راولپنڈی )نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب ہوئے۔

All students in Rawalpindi are cordially invited to the Grand Ramadan Iftar Dinner organized by Islami Jamiat-e-Talaba, ...
05/03/2026

All students in Rawalpindi are cordially invited to the Grand Ramadan Iftar Dinner organized by Islami Jamiat-e-Talaba, Rawalpindi. We look forward to welcoming you for an evening of spiritual reflection and community bonding.

📍Location: Arts Council, Rawalpindi
🗓️Time: Saturday, March 7th

"ففرو الی اللہ" (پس دوڑو اللّٰہ کی طرف) 4.0۔قرآن کلاس و افطار ڈنر!اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ گورڈن گریجوئیٹ کالج (ہاسٹل) ...
02/03/2026

"ففرو الی اللہ" (پس دوڑو اللّٰہ کی طرف) 4.0۔
قرآن کلاس و افطار ڈنر!
اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ گورڈن گریجوئیٹ کالج (ہاسٹل) کے زیر اہتمام طلبہ کے لئے تین روزہ قرآن کلاسز کا انعقاد کیا گیا- تین روزہ قرآن کلاسز کے اختتام پر گورنمنٹ گورڈن گریجوئیٹ کالج (ہاسٹل) کے اندر طلبہ کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔
برادر محمدآصف (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ راولپنڈی) اور برادر حافظ شاہزیب نواز (ناظم گورنمنٹ کالجز راولپنڈی )نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب ہوئے۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن“ اور جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے جائیں انہیں مردہ نہ کہو، بلکہ وہ زندہ ہیں،...
01/03/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
“ اور جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے جائیں انہیں مردہ نہ کہو، بلکہ وہ زندہ ہیں، لیکن تم شعور نہیں رکھتے “

اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ کالجز راولپنڈی اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال 5 رمضان المبارک بروز سوموار سے روالپنڈی...
22/02/2026

اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ کالجز راولپنڈی اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال 5 رمضان المبارک بروز سوموار سے روالپنڈی کے گورنمنٹ کالجز کے اندر "ففرو الی اللہ" (پس دوڑو اللّٰہ کی طرف) کے عنوان سے دعوہ ڈرائیو کا آغاز کرنے جارہی ہے-
جس کے تحت کالجز میں
• درس قرآن
• حدیث سرکلز
• دعوتی وفودز
اور افطار ڈنرز کا اہتمام کیا جائے گا۔

Address

Liaqat Road
Rawalpindi

Telephone

+923115721977

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Govt Colleges Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share