PC Westridge . Rawalpindi

PC Westridge . Rawalpindi Offers exclusive intermediate classes for boys and bachelor's degree programs for both boys and girls

Welcoming the Future: 1st Year Student's Orientation 2025Session-1
17/09/2025

Welcoming the Future: 1st Year Student's Orientation 2025
Session-1

18/08/2025
Leading the Curriculum Revolution!Punjab Colleges offers the perfect blend of academic strength and a vibrant campus exp...
18/08/2025

Leading the Curriculum Revolution!
Punjab Colleges offers the perfect blend of academic strength and a vibrant campus experience. With updated learning, active student life, and trusted results, admissions for intermediate courses are now open.

یوم آزادی معرکہ حق مناتے ہوئے  آج ایک شاندار تقریب پنجاب کالج آف سائنس بلیو ایریا میں منعقد کی گئی۔ جس میں پنجاب کالجز ر...
17/08/2025

یوم آزادی معرکہ حق مناتے ہوئے آج ایک شاندار تقریب پنجاب کالج آف سائنس بلیو ایریا میں منعقد کی گئی۔ جس میں پنجاب کالجز راولپنڈی/ اسلام آباد کے تمام کیمپسز نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی ریٹائرڈ ائیر مارشل عامر مسعود صاحب تھے۔
تقریب میں 4 مقابلوں کا اہتمام کیا گیا تھا۔ جن میں انگریزی ،اردو تقاریر، ملی نغمے اور پوسٹر پینٹنگ کے مقابلے شامل تھے۔منصفین میں محترم پروفیسر امتیاز شاہ IMCS G/5, محترم پروفیسر محمد رضوان H/8 کیمپس، محترم حافظ عبدالحق قاضیICB اور پروفیسر سلیمان طارق APS college DHA/2 شامل تھے۔
پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ حافظ محمد علی نے تلاوت اور عبدل رافیل نے نعت رسول مقبول صل اللہ علیہ والہ وسلم کی سعادت حاصل کی۔ تمام مقابلوں کے شرکاء نے بڑے جوش و خروش سے مادر وطن سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کیا۔پروگرام کے آخر میں مہمان خصوصی محترم ریٹائرڈ ائیر مارشل عامر مسعود نے انتہائی موثر انداز میں خطاب کیا۔ ڈائریکٹر پنجاب کالجز راولپنڈی/ اسلام آباد پروفیسر چوہدری محمد اکرم صاحب نے مہمان خصوصی، منصفین اور دیگر مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔انھوں نے کالج کے پرنسپل پروفیسر شاہد اسلام صاحب اور ان کی تمام ٹیم کی کاوشوں کو سراہا، جنھوں نے اس شاندار تقریب کو کامیاب بنایا۔ آخر میں تمام مقابلوں کے شرکاء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے جبکہ اول دوم آنے والے طلباء کو شیلڈ پیش کی گئیں۔ اردو تقریری مقابلے میں پنجاب کالج آف سائنس بلیو ایریا کے سید مصطفی کاظمی اول اور ایوب پارک کیمپس کے عبد علی دوم رہے۔ انگریزی تقریری مقابلے میں ایوب پارک کیمپس کی گل نسیم اول اور قائد کیمپس کی سدرہ رحمان دوم رہیں۔ملی نغمے میں قائد کیمپس سے مومنہ عاشق اول اور H/11 کیمپس کی سیدہ مناہل ڈاکر دوم رہیں۔ پوسٹر پینٹنگ میں D/464 کیمپس سے عبدالحنان اول اور قائد کیمپس سے آمنہ خالد دوم رہیں۔

17/08/2025
This Independence Day, Punjab Group of Colleges honors the power of freedom and the promise of education. Together, we b...
14/08/2025

This Independence Day, Punjab Group of Colleges honors the power of freedom and the promise of education. Together, we build a stronger, brighter Pakistan.

This Independence Day, Punjab Group of Colleges honors the power of freedom and the promise of education. Together, we b...
13/08/2025

This Independence Day, Punjab Group of Colleges honors the power of freedom and the promise of education. Together, we build a stronger, brighter Pakistan.

Address

Punjab College Westridge Campus Rawalpindi
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 07:30 - 16:00
Tuesday 07:30 - 16:00
Wednesday 07:30 - 16:00
Thursday 07:30 - 16:00
Friday 07:30 - 16:00
Saturday 07:30 - 16:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PC Westridge . Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share