Islamabad Career College Rawat Campus

Islamabad Career College Rawat Campus Islamabad Career College – ICC
Education with values | Success with vision
P.G to F.Sc

10th Muharram (Ashura) reminds us that truth, patience, courage, and unwavering faith always outshine oppression. The sa...
26/06/2026

10th Muharram (Ashura) reminds us that truth, patience, courage, and unwavering faith always outshine oppression. The sacrifice of Imam Hussain (RA) and his companions at Karbala continues to inspire generations to stand for justice, compassion, and righteousness.

May this sacred day strengthen our character, deepen our faith, and guide us to uphold truth in every walk of life.

Yaum-e-Ashura Mubarak.

26/06/2026

Alhamdoillah.

26/06/2026

✨ چھوٹے قدم، بڑے خواب! ✨

آج ہماری کلاس 2 کے ننھے ستاروں نے Friday Sentence Activity میں اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔ ہر جملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ صحیح رہنمائی اور اعتماد بچوں کی سوچ کو نئی بلندیوں تک پہنچا سکتا ہے۔

اسلام آباد کیریئر کالج میں ہم صرف کتابیں نہیں پڑھاتے، بلکہ بچوں کو اعتماد کے ساتھ سوچنا، لکھنا اور اظہار کرنا بھی سکھاتے ہیں۔

🌟 Today's sentences... Tomorrow's success!

🚀 RAWAT'S FUTURE STARTS HERE! 🚀📚 Admissions Open at Career Coaching Centre Rawat!Every topper was once a beginner. Every...
24/06/2026

🚀 RAWAT'S FUTURE STARTS HERE! 🚀
📚 Admissions Open at Career Coaching Centre Rawat!
Every topper was once a beginner. Every dream career starts with one decision.
🎯 From Class 1st to 12th 🎯 Expert Teachers 🎯 Result-Oriented Coaching 🎯 Concept-Based Learning 🎯 Regular Tests & Performance Tracking
💡 Don't wait until exams are near. Start preparing today and stay ahead of everyone tomorrow.
📍 Siddique Shaheed Chowk, Kallar Road, Rawat
📞 0318-7729876 | 0311-5992767
🔥 Limited Seats – Secure Your Admission Before It's Too Late!
"The students who join today will lead tomorrow."
TopperMindset StudySmart Success

22/06/2026

🎓 A Message from Chairman Javed Intazar

"Success does not wait for those who delay their decisions. Every year, thousands of students dream of a bright future, but only those who take action achieve it.

The Admission Campaign of Islamabad Career College Rawat has officially begun! Our Chairman, Javed Intazar, has shared a special message for students and parents, highlighting the opportunities, guidance, and quality education that can transform a student's future.

📚 Admissions Open
🌟 Experienced Faculty
🏆 Result-Oriented Education
🎯 Career-Focused Learning

Watch the message, share it with your friends and family, and become part of an institution where dreams are turned into achievements.

🚀 Your future starts with the decision you make today!

اسلام آباد( پ ر) کریئر گروپ آف انسٹیٹیوشنز کے زیر انتظام چلنے والے تمام برانچز کے سکولوں میں گرمی کی چھٹیاں دے دی گئی ۔ ...
21/06/2026

اسلام آباد( پ ر)
کریئر گروپ آف انسٹیٹیوشنز کے زیر انتظام چلنے والے تمام برانچز کے سکولوں میں گرمی کی چھٹیاں دے دی گئی ۔ یکم اگست سے دوبارہ سکول کھلیں گے۔ اسلام آباد کریئر کالج مڈل سیکشن کیانی روڈ بہارہ کہو ، اسلام آباد کرئیر کالج میٹرک سیکشن کیانی روڈ بہارہ کہو ، اسلام آباد کرئیر کالج سملی ڈیم روڈ نزد کراچی ہوٹل بہارہ کہو ، اسلام آباد کریئر کالج غوری گارڈن میٹرک سیکشن ،اسلام آباد کریئر کالج سیری چوک دھنیال سٹریٹ بہارہ کہو ، اسلام آباد کریئر کالج علی پور لہتراڑ روڈ ، اسلام آباد کریئر کالج ٹھنڈا پانی لہتراڑ روڈ ، اسلام آباد کریئر کالج کمرشل ایریا گلزار قائد راولپنڈی ، اسلام آباد کریئر کالج چٹھہ بختاور، اسلام آباد کریئر کالج صدیق شہید چوک کلر سیداں روڈ روات میں گرمیوں کی چھٹیوں کا کام ( سمر پیک) طلباء کو دیا جا رہا ہے۔ جس میں مارچ سے جون تک پڑھایا جانے والا نصاب شامل کیا گیا ہے۔ جس کے وسط اگست میں فرسٹ ٹرم امتحانات ہونگے۔ جسکا یکم اگست سے 14 اگست تک امتحانات کی دہرائی اور تیاری کروائی جائے گی ۔ تاہم گرمیوں کی چھٹیوں میں اسلام کریئر کالج کی تمام برانچز میں انتظامیہ صبع 8:30 سے دن 1:00 بجے تک موجود ہو گی۔ جس میں پلے گروپ سے آٹھویں جماعت تک چھٹیوں کے بعد داخلہ لینے والے طلباء کو گرمیوں کی چھٹیوں کا کام ( سمر پیک) اور ڈیٹ شیٹ دے دی جائے گی۔ تاکہ وہ گرمیوں کی چھٹیوں میں نصاب کی تیاری اور دہرائی کر سکیں۔ اور یکم اگست سکول شروع ہونے پر مارچ سے پڑھنے والے طلباء کے ساتھ مل سکیں اور نصاب کی دہرائی اور تیاری میں شریک ہو سکیں۔ اگست میں داخلہ لینے والے طلباء کو گرمیوں کی چھٹیوں کا کام سمر پیک اور ڈیٹ شیٹ دے دی جائے گی ۔ لیکن جون جولائی کی فیس نہیں لی جائے گی ۔ گرمیوں کی چھٹیوں میں میٹرک کا امتحان دینے والے طلباء فرسٹ ائیر کے داخلہ فارم لے سکتے ہیں۔ فیڈرل اور پنڈی و دیگر بورڈز کے طلباء کو فرسٹ ائیر میں داخلہ اور کیرئیر کونسلنگ فراہم کی جائے گی ۔ گرمیوں کی چھٹیوں میں کریئر اکیڈمی میں کلاسز جاری رہیں گی۔ جس میں طلباء داخلہ لے کر نویں اور دسویں کا سکولوں میں پڑھائے جانے والے نصاب سے زیادہ نصاب پڑھ اور تیار کر سکیں گے۔ گیارہویں جماعت میں جانے والے طلباء کالج کلاسز شروع ہونے سے پہلے ایڈوانس میں نصف سے زیادہ نصاب مکمل کر لیں گے ۔اسلام کریئر کالجز نے اپنی ادارتی پالیسی میں کہا کہ طلباء گرمیوں کی چھٹیوں میں فرسٹ ٹرم کا تحریری نصاب مکمل کریں ساتھ ساتھ فرسٹ ٹرم امتحانات کے نصاب کی تیاری ساتھ ساتھ کریں۔ جو طالب علم گرمیوں کی چھٹیوں میں پڑھائی کریں گے وہ فرسٹ ٹرم امتحانات میں اچھے نمبر لینے میں کامیاب ہو جائیں گے

21/06/2026

🌟 PTM Success Story | Islamabad Career College Rawat 🌟
کل منعقد ہونے والی PTM صرف ایک میٹنگ نہیں بلکہ طلبہ کے روشن مستقبل کی جانب ایک مضبوط قدم تھی۔ والدین کی بھرپور شرکت، اساتذہ کی مخلصانہ رہنمائی اور طلبہ کی کارکردگی پر مثبت گفتگو نے ثابت کر دیا کہ کامیابی اسی وقت ممکن ہے جب گھر اور ادارہ ایک صفحے پر ہوں۔
آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری — اور بچوں کا روشن مستقبل، ہمارا مشترکہ خواب! ✨
📚🎓🌟

👔 Happy Father's Day! 💙Today, we celebrate the fathers whose love, guidance, sacrifices, and unwavering support shape br...
21/06/2026

👔 Happy Father's Day! 💙
Today, we celebrate the fathers whose love, guidance, sacrifices, and unwavering support shape brighter futures. Your strength inspires generations, and your values build tomorrow's leaders.
Islamabad Career College, Rawat extends heartfelt gratitude and warm wishes to all the incredible fathers. Wishing you a day filled with love, respect, and happiness.
Happy Father's Day! 🌟

Address

Siddique Shaheed Chowk, Kalar Sayadan
Rawat
45900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamabad Career College Rawat Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share