15/05/2026
پشتون اسٹوڈنٹ کونسل BZU پر اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے پشتون طلبہ پر کیے جانے والے تشدد اور فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے۔ تعلیمی ادارے امن، بھائی چارے اور برداشت کی علامت ہوتے ہیں، مگر اس قسم کے افسوسناک واقعات نہ صرف طلبہ میں خوف و ہراس پیدا کرتے ہیں بلکہ تعلیمی ماحول کو بھی متاثر کرتے ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کی جائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام ممکن بنائی جا سکے
Pashtoon student organizations sahiwal