AL-Farooq Falahi Markaz الفاروق فلاحی مرکز

AL-Farooq Falahi Markaz الفاروق فلاحی مرکز تعلیم و تربیہ | ہنر | صحت
۔Education | Skill | Health

جامعہ مسجد فاروقی شہید میں،عید الاضحی کی نماز ٹھیک  6:00 بجے ادا کی جائے گی۔ ان شاءاللہ
22/05/2026

جامعہ مسجد فاروقی شہید میں،
عید الاضحی کی نماز ٹھیک 6:00
بجے ادا کی جائے گی۔ ان شاءاللہ

ان شاءاللہ
21/05/2026

ان شاءاللہ

09/04/2026

زیر تعمیر، مسجد کے فرش کی مرمت

08/04/2026

جامع مسجد فاروقی شہید میں ختم قرآن کی تقریب

08/04/2026

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ہم نے نادار اور مستحق افراد تک راشن پہنچانے کے لیے رمضان پیکج کی تیاری کا آغاز کیا۔ اس سلسلے میں ضروری سامان کی خریداری اور انتظامات کرتے ہوئے ایک مختصر ویڈیو بھی بنائی ہے، تاکہ آپ سب کو اس خیر کے کام میں شامل کیا جا سکے۔

یہ ویڈیو اسی تیاری کی جھلک پیش کرتی ہے۔ آپ بھی اس نیکی کے سفر کا حصہ بنیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، تاکہ ضرورت مندوں تک آسانی سے مدد پہنچ سکے۔

08/04/2026

جامع مسجد فاروقی شہید میں عید الفطر کا منظر

08/04/2026

عید الفطر

Address

.
Samundri

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Farooq Falahi Markaz الفاروق فلاحی مرکز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share