Pakistan Education News

Pakistan Education News To updated news for concerned

Mst. Hina Ch new assignment at Multan
30/04/2025

Mst. Hina Ch new assignment at Multan

30/04/2025
1st Sports Gala 2025 for Teachers of School Education Department in Punjab
21/03/2025

1st Sports Gala 2025 for Teachers of School Education Department in Punjab

شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہونے پر بروقت تجدید کرائیں، مدت ختم ہونے پر کسی بھی ادارے میں آپ کی بائیومیٹرک/ شناختی کارڈ کی ...
21/03/2025

شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہونے پر بروقت تجدید کرائیں، مدت ختم ہونے پر کسی بھی ادارے میں آپ کی بائیومیٹرک/ شناختی کارڈ کی تصدیق نہیں ہو گی اور آپ کو کئی مشکلات پیش آ سکتی ہیں

مدت ختم ہونے پر ایک ماہ کے اندر شناختی کارڈ کی تجدید کرانا قانوناً لازم ہے

اپنی سہولت کے پیش نظر شناختی کارڈ کی مدت ختم ہونے سے کم ازکم تین ماہ پہلے اس کی تجدید کرا لیں اور غیرضروری پریشانی سے دور رہیں۔

میعاد ختم ہونے سے پہلے کسی بھی وقت نادرا پاک آئیڈنٹیٹی موبائل ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے آن لائن درخواست جمع کرائیں یا قریبی نادرا دفتر تشریف لائیں اور شناختی کارڈ کی تجدید کرائیں۔

یاد رکھیں!
ہدایات پر عمل نہ کرنے یا تاخیر کی صورت میں نادرا قواعد کے تحت قانونی کارروائی یا جرمانہ لاگو ہو سکتا ہے۔

مزید معلومات اور اپ ڈیٹس کے لئے:

یوٹیوب چینل: https://www.youtube.com/
فیس بُک: https://www.facebook.com/NADRAPAKISTANOFFICIAL
انسٹاگرام: ‏https://www.instagram.com/nadrapak_official
ایکس(ٹویٹر): https://x.com/NadraPak
ویب سائٹ: ‏www.nadra.gov.pk
ہیلپ لائن: 051111786100
موبائل صارفین: 1777

ORGANOGRAM PECTAA
21/03/2025

ORGANOGRAM PECTAA

Transfer/Posting of CEOs(DEAs)
21/03/2025

Transfer/Posting of CEOs(DEAs)

پیف نے پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام فیز 2کے غیر حتمی نتائج کا اعلان کر دیاپنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن وزیر اعلیٰ پنجاب م...
20/03/2025

پیف نے پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام فیز 2کے غیر حتمی نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق سرکاری سکولوں کو معیاری تعلیمی ادارے بنانے میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام فیز 2کے غیر حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر حتمی نتائج کی لسٹیں پیف کی ویب سائیٹ پر اپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔ درخواست دہندگان اپنے شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔

منتخب نہ ہونے والے درخواست دہندگان
Grievance Redressal Committee (GRC)
میں 04اپریل2025تک اپیلیں دائر کر سکتے ہیں۔آخری تاریخ کے بعد موصول ہونے والی اپیلوں پر کارروائی عمل میں نہیں لائی جائے گی۔ فائنل رزلٹ اپیلوں کے فیصلے کے بعد جاری کیا جائے۔ فائنل رزلٹ کے اعلان کے بعد کسی کو اپیل کا حق نہیں دیا جائے گا۔ واضح رہے لفافہ پر اپیل برائے پی ایس آر پی فیز 2لکھنا لازمی ہے۔

Provisional results subject to omissions/additions/corrections and decisions of GRC have been announced.

Mr. Wazir Ahmad Agha Divisional Director (SE) Sahiwal Division is assigned the Additional Charge of the Post of Addition...
20/03/2025

Mr. Wazir Ahmad Agha Divisional Director (SE) Sahiwal Division is assigned the Additional Charge of the Post of Additional Secretary (Schools) SED.

Punjab Education Foundation Quality Assurance Test (QAT) 2024-2025 کے لیے ٹیسٹ منتظمین (Test Administrators) کے لیے ہدای...
20/03/2025

Punjab Education Foundation Quality Assurance Test (QAT) 2024-2025 کے لیے ٹیسٹ منتظمین (Test Administrators) کے لیے ہدایات پر مشتمل ہے۔ درج ذیل اردو ترجمہ اصل مواد کے مطابق پیش کیا جا رہا ہے:

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن
کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ (QAT) 2024-2025

ٹیسٹ منتظمین کے لیے ہدایات

1. حاضری کی شیٹ لیں
• درست اسکول اور کلاس کے لیے حاضری کی شیٹ حاصل کریں۔
• طلباء کے نام چیک کریں اور انہیں حاضری شیٹ پر پرنٹ شدہ تصاویر سے تصدیق کریں۔

2. امتحانی لفافہ لیں
• درست اسکول اور کلاس کے لیے لفافہ منتخب کریں۔
• لفافہ احتیاط سے کھولیں۔

3. جوابی کتابچے تقسیم کریں
• لفافے کے اندر آپ کو جوابی کتابچے ملیں گے۔
• ہر کتابچے پر رول نمبر پرنٹ ہوتا ہے۔
• یہی رول نمبر حاضری شیٹ پر ہر طالب علم کے نام کے ساتھ درج ہوتا ہے۔
• یقینی بنائیں کہ ہر طالب علم کو اس کے درست رول نمبر والا جوابی کتابچہ دیا جائے۔

4. حاضری درج کریں
• اگر کوئی طالب علم موجود ہو، تو اس کے نام اور رول نمبر کے ساتھ حاضری شیٹ پر “Present” ببل کو پُر کریں۔
• اگر کوئی طالب علم غیر حاضر ہو، تو اس کے نام اور رول نمبر کے ساتھ “Absent” ببل کو پُر کریں۔

پنجاب حکومت کا زبردست اقدام۔۔.!!!بیوہ خواتین کیلئے "بیوہ سہارا کارڈ" کا آغاز صوبائی حکومت کی طرف سے بیوہ سہارا کارڈ کا ا...
19/03/2025

پنجاب حکومت کا زبردست اقدام۔۔.!!!
بیوہ خواتین کیلئے "بیوہ سہارا کارڈ" کا آغاز

صوبائی حکومت کی طرف سے بیوہ سہارا کارڈ کا اجراء کردیا گیا، 45 سال یا اس سے زیادہ عمر کی بیوائیں مستفید ہو سکیں گی۔

اس فارم پر موجود شرائط پڑھ کر فارم پر کریں، پھر مقامی زکواۃ کے چیئرمین سے تصدیق کروائیں اور پھر اس فارم کو ضلعی زکواۃ کیمٹی کے دفتر میں جمع کریں۔

وہاں سے آپکو دس ہزار روپے ماہانہ دئیے جائیں گے

اپنے ارد گرد نظر دوڑائیے اور بیوہ عورتوں کا سہارا بنیے۔

فارم فل کر کے جمع کرانے میں ان کی مدد کیجیے اور رمضان کے مہینے میں دعائیں و ثواب سمیٹیں۔۔۔

شکریہ

Address

Samundri
Samundri
373000

Telephone

+923056184441

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Education News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Pakistan Education News:

Share