Informatics College Sanawan

Informatics College Sanawan سَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنْسٰۤىۙ
اب ہم تمہیں پڑھائیں گے تو تمہیں نہ بھولے گا.

Job Opportunity Apply Now0345717812103000125476
15/12/2025

Job Opportunity
Apply Now
03457178121
03000125476

22/11/2025

جشنِ شاہین عباس
2025
انفارمیٹکس کالج سنانواں
جنابِ شاہین عباس

22/11/2025

جشنِ شاہین عباس
2025
انفارمیٹکس کالج سنانواں

 #*جشنِ شاھین عباس* #بشکریہ : اسامہ خالد ادبی روایت کا شاندار تسلسل — ایک مشاعرہ*ادب دوستوں کے لیے خوشخبری! انفارمیٹکس ک...
21/11/2025

#*جشنِ شاھین عباس* #
بشکریہ : اسامہ خالد

ادبی روایت کا شاندار تسلسل — ایک مشاعرہ*

ادب دوستوں کے لیے خوشخبری!

انفارمیٹکس کالج سناواں ایک بار پھر اپنی ادبی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ایک شاندار مشاعرے کا انعقاد کر رہا ہے۔ عوامی مطالبے اور سابقہ مشاعروں کی غیر معمولی کامیابی کے پیشِ نظر، یہ ادبی محفل کل صبح 9 بجے منعقد کی جا رہی ہے۔ یہ ہمارے لیے باعثِ فخر و اعزاز ہے کہ لاہور سے ممتاز شاعر *شاہین عباس* صاحب دوسری بار انفارمیٹکس کالج تشریف لا رہے ہیں۔ ان کی شرکت نہ صرف اس مشاعرے کی شان بڑھائے گی بلکہ سامعین کے ذوقِ سخن کو بھی جِلا بخشے گی۔

اس کے علاوہ اردو و سرائیکی ادب کے دیگر معتبر اور خوبصورت لب و لہجے کے حامل شعراء جیسے:
ذوالفقار عادل، صباحت عروج، مخمور قلندر
*،منظر اعجاز، علی مختار، شعیب بخاری، فیصل خیام ، حمزہ یعقوب ، سلیم نتکانی*
اور کئی دیگر قابلِ ذکر نام اپنے کلام سے اس بزم کو جگمگائیں گے۔

یہ ایک ایسا موقع ہے جہاں محبت، جذبہ، فکر اور فن سب ایک ساتھ ہم آہنگ ہو کر دلوں کو چھو لینے والے اشعار میں ڈھلیں گے۔

آپ تمام اہلِ ذوق کو اس ادبی محفل میں خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
*آئیے، اور شعر و سخن کی اس خوبصورت صبح کا حصہ بنیے۔*

مقام:* انفارمیٹکس کالج سنانواں
*وقت:* صبح 9 بجے
تاریخ:* 22 نومبر 2025

تھکی تھکی ہے زندگی ساڈیپہلے کہیں کوں گزار ائی ہوسیاوندیں زلفیں کوں ونج چھیڑیسہوا پاگل دی بچی اےمخمور قلندری ♥️♥️خوش آمدی...
20/11/2025

تھکی تھکی ہے زندگی ساڈی
پہلے کہیں کوں گزار ائی ہوسی

اوندیں زلفیں کوں ونج چھیڑیس
ہوا پاگل دی بچی اے

مخمور قلندری ♥️♥️

خوش آمدید ❤❤

انشاءاللہ 22 نومبر بروز ہفتہ بمقام انفارمیٹکس کالج سنانواںدعوتِ عامناکامِ عشق ہوں سو مِرا دیکھنا بھی دیکھکم دیکھتا ہوں ا...
17/11/2025

انشاءاللہ 22 نومبر بروز ہفتہ
بمقام انفارمیٹکس کالج سنانواں
دعوتِ عام

ناکامِ عشق ہوں سو مِرا دیکھنا بھی دیکھ
کم دیکھتا ہوں اور غضب دیکھتا ہوں میں
شاہین عباس

سرکار ہر درخت سے بنتے نہیں ہیں تخت
قربان آپ پر مرے اوزار اور میں
ذوالفقار عادل

ہیجڑے وانگ ہے زندگی میڈی
میڈا روونڑ گاونڑ لگدے
صباحت عروج

تمھیں بھی دیکھ سکوں خود کو بھی سنبھال سکوں
دعا کرو میں کوئی راستہ نکال سکوں
سلیم نتکانی

تیری موجودگی سے پھولوں پر
نفیساتی دباؤ ہوتا ہے
فیصل خیام

اس لطافت کو مریضانِ ہوس کیا جانیں
کس بھروسے پہ کوئی بندِ قبا کھولتا ہے
سید شعیب علی

وقتِ وحشت مجھے پہچان نہیں پاتا کوئی
پھر بتاتا ہوں فلاں شخص کا بیٹا ہوں میں
اُسامہ خالد

میں نے کسی بھی حال میں بدلا نہ فیصلہ
جب قید کر لیا تو رہائی نہ دی اسے
حمزہ یعقوب

خالی کھیسے دا ڈکھ نی ڈکھ اے ہے
جیب کترے دا فن اجایا گئے
خالد جاوید

سوٹی جیویں گاں تے چھاپی گئی اے
اونویں میڈے ہاں تے چھاپی گئی اے
شہباز مہروی

ہر زاویے سے دیکھوں گا آتا ہوا تجھے
میں آئینے لگاؤں گا سارے مکان میں
علی مختار

ہمارے مزاجوں میں فرق ایک سو اسّی درجے کا تھا
میں پنجرے بناتا تھا اور وہ پرندے رہا کرتی تھی
آصف اعوان

میڈے گھر اچ ڈو لوگ رہندے ہن
ہک تاں میں ہاں بئی اداسی ہے
سید خاور علی

وہ کبوتر ہمارے گھر اُترا
ورنہ سیٹی تو سب نے ماری تھی
علی عارف

ہم یونہی ہی نہیں گھر کا بڑا مانتے تجھ کو
دیوار اٹھانی ہے تو دستار گرا دے
کیف خالد

16/11/2025
Pre-Send up Exams 📝Result Ceremony 🥳جس طرح تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے، ٹھیک اسی طرح محنتی اور ذہین طالب علموں کی حوصلہ...
15/11/2025

Pre-Send up Exams 📝
Result Ceremony 🥳

جس طرح تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے، ٹھیک اسی طرح محنتی اور ذہین طالب علموں کی حوصلہ افزائی، پذیرائی اور ان کی تعلیمی قابلیت کا اعتراف بھرپور انتہائی ضروری ہے ۔ یہ پذیرائی انہیں آگے بڑھنے اور مزید محنت کرنے کا حوصلہ عطاء کرتی ہے۔ 💪

اس بات کی اہمیت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے انفارمیٹکس کالج سنانواں میں گزشتہ ہفتے منعقد ہونے والے پری سینڈ اپ ایگزامز کی رزلٹ سرمنی کا انعقاد کیا گیا جس میں پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات کو کیش پرائزز اور دیگر انعامات سے نوازا گیا۔ 🎁 اس موقع پر انعامات حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کی خوشی دیدنی تھی جنہوں نے مسکراتے چہروں کے ساتھ شاندار کارکردگی کو برقرار رکھنے کا عہد کیا 😊🎉


📚🎓

We’re blown away by how our students *crushed* those Pre‑Sendup exams! 🙌🏆✨ The college’s nurturing vibe is the secret sa...
10/11/2025

We’re blown away by how our students *crushed* those Pre‑Sendup exams! 🙌🏆✨ The college’s nurturing vibe is the secret sauce behind every success. 🌱💡💼

Huge thanks to the amazing faculty and staff for creating an environment where curiosity thrives and growth happens every day. 👨‍🏫👩‍🏫❤️

So proud of each and every one of you—keep shining, keep striving, and keep owning that excellence! 🌟🌈💫

🎈🎈🎈

یومِ اقبال — 09 نومبرعلامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ وہ عظیم مفکر اور شاعر تھے جنہوں نے ملتِ اسلامیہ کو خوابِ غفلت سے جگایا اور ...
09/11/2025

یومِ اقبال — 09 نومبر

علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ وہ عظیم مفکر اور شاعر تھے جنہوں نے ملتِ اسلامیہ کو خوابِ غفلت سے جگایا اور خودی، عمل اور بیداری کا درس دیا۔
ان کا پیغام آج بھی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے

قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
دیر میں اسمِ محمدؐ سے اجالا کر دے

"🚨 BREAKING NEWS! 🎉📚Get ready, Sanawan! 🌟 Informatics College Sanawan proudly presents...*"TALENT MINISTRY TEST"* 🏆🔥A Gr...
06/11/2025

"🚨 BREAKING NEWS! 🎉📚
Get ready, Sanawan! 🌟 Informatics College Sanawan proudly presents...

*"TALENT MINISTRY TEST"* 🏆🔥
A Grand Educational Competition of the History of Sanawan for 10th Class Students! 📚

Compete with the best, showcase your knowledge, and win *EXCITING PRIZES*! 🎁💥

The winner will be crowned
*"Talent Minister of the Town"* 🌟👑
and bask in the glory of victory!

Don't miss this opportunity to shine! 💫 Take the first step towards becoming a legend in Sanawan's history! 📝

*Get Ready to Showcase Your Talent!* 💪

کون بنے گا
Minister of the Town #

کلاس دھم کے سٹوڈنٹس ہو جائیں تیار
کیونکہ انفارمیٹکس کالج سنانواں کے زیرانتظام منعقد ہونے جا رہا ہے سنانواں کی تاریخ کا سب سے بڑا تعلیمی مقابلہ
Ministry Test #

جس میں ٹاپ 150 سٹوڈنٹس کو دیے جائیں گے بیش قیمت انعامات
ٹاپرز کے پرنسپلز / کلاس انچارجز کے لیے قیمتی تحائف
اس کے علاوہ مقابلے میں شریک تمام سٹوڈنٹس کے لیے تعریفی و اعزازی اسناد

Address

Al-Haider Cotton Road Near Pasban School
Sanawan

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 16:00

Telephone

+923000125476

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Informatics College Sanawan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share