Govt Associate College for Women Sarai Sidhu

  • Home
  • Govt Associate College for Women Sarai Sidhu

Govt Associate College for Women Sarai Sidhu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt Associate College for Women Sarai Sidhu, College & University, .

23/07/2026
17/07/2026
03/07/2026

سرکاری کالج کیوں؟
کیا آپ بی ایس میں داخلہ لینا چاہتے ہیں؟
آپ کے علم میں ہونا چاہیے کہ گزشتہ چند برس میں جاب مارکیٹ کی ضروریات اور تقاضے تبدیل ہو چکے ہیں۔
اب ڈگریوں پر لکھے ہوئے اعدادوشمار نہیں، متعلقہ شعبے میں آپ کی مہارت اور قابلیت جانچی جاتی ہے۔
ڈگری پر آپ کا نام سنہری لفظوں میں لکھا ہو یا عام روشنائی سے۔
جاب کے لیے اپلائی کرتے وقت صرف فوٹو کاپی جمع کرائی جاتی ہے۔
آپ کے علم میں ہونا چاہیے کہ عملی زندگی میں عمارات اور سلیفیاں نہیں، آپ کی تربیت اور اہلیت کام آتی ہے۔
اب نام نہیں کام چلتا ہے۔
اب آپ کو صرف اور صرف مارکیٹ میں اپنی اہلیت اور قابلیت ثابت کرنی ہے۔
اگر آپ خود محنت کرنے پر آمادہ ہیں تو پھر خود پر اور اپنے والدین پر اس شدید ترین مہنگائی میں مزید بوجھ مت ڈالیں۔
سرکاری کالجز میں داخلہ لیں۔یہاں پبلک سروس کمیشن کے منتخب اساتذہ ہیں۔فیسیں پبلک اور نجی اداروں کی نسبت بہت کم ہیں، اساتذہ محنت کرتے ہیں اورماحول بہت اچھا ہے۔
اگر وہی ایک نصاب پڑھ کر، ایک سی ڈگری لینی ہے تو پانچ چھے گنا زیادہ ادا کر کے کیوں؟اس تبدیل شدہ نئی دنیا میں محنت کسی خاص ٹیگ یا برانڈ کی محتاج نہیں رہی۔
اگر آپ لاہور اور اس کے مضافات کے رہائشی ہیں تو گورنمنٹ Shalimar کالج میں آئیں۔ہم آپ کو 15مضامین میں
بی ایس چار سالہ پروگرام (برائے طلبا و طالبات) آفر کر رہے ہیں۔
ہمارے پاس پوسٹ ڈاک، پی ایچ ڈی ایم فل اور فارن کوالیفائیڈاساتذہ ہیں۔
ایک لاکھ کےقریب کتابوں پر مشتمل لائبریری ہے۔
کمپیوٹر ،فزکس،بیالوجی،زوالوجی اور کیمسٹری کی بہترین سائنس لیبز ہیں۔
ہم نصابی سرگرمیوں اور عملی تربیت کے لیے بیس سوسائٹیز اور کیریئر کونسلنگ سنٹر ہے۔
یہ ادارہ شہر کے وسط میں واقع ہے،ٹرانسپورٹ اور میٹرو بس آسانی سے دستیاب ہوتی ہے۔
اگر دوسرے شہروں سے آنا چاہتے ہیں تو ہاسٹل کی سہولت بھی موجود ہے۔
طالبات کے لیے محفوظ ماحول ہے۔
(فرسٹ ایئر کے رزلٹ پر داخلہ جاری ہے)
گورنمنٹ گریجویٹ/ایسوسی ایٹ کالجز بوائز/گرلز پنجاب

21/05/2026

پاک چائنہ دوستی کے حوالے سے کالج میں سیمنار منعقد کیا گیا

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Associate College for Women Sarai Sidhu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your university to be the top-listed University?

Share