Umeed Writes

Umeed Writes جیو اور جینے دو �

21/05/2026
💔
21/05/2026

💔

💯
13/05/2026

💯

12/05/2026

مت بھاگو ان کے پیچھے جن کو تمہارے آگے اور بھی لوگ نظر آتے ہیں

دنیا کے عجائبات میں سے یہ بھی ہے کہ سکون جس شخص سے وابستہ ہوتا ہےبے سکونی بھی اسی سے ملتی ہے
12/05/2026

دنیا کے عجائبات میں سے یہ بھی ہے کہ
سکون جس شخص سے وابستہ ہوتا ہے
بے سکونی بھی اسی سے ملتی ہے

11/05/2026

*کردار سے خوبصورت ہونا چہرے کے خوبصورت ہونے سے سو گنا بہتر ہے🌹*

29/04/2026

جن لمحوں میں تمہیں میرے ساتھ ہونا چاہیے تھا !!
تم وہاں اپنی انا کے ساتھ موجود تھے ؛ اور میں ؟؟

میں نے اکیلے رہ کر *تمہاری کمی کو نہیں ،

_تمہاری حقیقت کو قبول کرلیا_

29/04/2026

وہ بیٹے ہوتے ہیں جن کے قصور جلد معاف کر دئیے جاتے ہیں
بیٹیوں کو اپنی جنگیں خود لڑنا پڑتی ہیں
چاہے وہ اعتبار کی ہوں یا کردار کی

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umeed Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share