15/09/2025
چائنہ کا ANSO Scholarship ایک ایسا سکالرشپ ہے جو آپ کے تمام expenses cover کرتا ہے۔ اس سکالرشپ کے تحت:
• کوئی Tuition Fee نہیں ہوتی، یعنی تعلیم بالکل free ہے۔
• آپ کو کوئی Application Fee بھی pay نہیں کرنی پڑتی۔
• ہر مہینے آپ کو Monthly Stipend دیا جاتا ہے۔ ماسٹرز کے لیے 3 ہزار سے 4 ہزار RMB اور پی ایچ ڈی کے لیے 7,000 RMB تک دیا جاتا ہے۔ اس amount سے آپ نہ صرف اپنے living expenses پورے کر سکتے ہیں بلکہ saving بھی کر سکتے ہیں۔
• آپ کی Health Insurance بھی cover کی جاتی ہے تاکہ اگر کبھی کوئی medical issue ہو جائے تو اس کا reimbursement ہو سکے۔
• اس کے علاوہ آپ کی Visa فیس بھی cover ہوتی ہے۔
• پہلی دفعہ جب آپ چائنہ جاتے ہیں تو آپ کا Travel Expense بھی reimburse کیا جاتا ہے (تقریباً 3,000 RMB یعنی 120,000 PKR تک)۔
یعنی یہ ایک Fully Funded Scholarship ہے جس میں آپ کو پڑھائی کے ساتھ ساتھ financial support بھی ملتی ہے۔
اگر آپ بھی اس اسکالرشپ میں apply کرنا چاہتے ہیں تو یہ اگلے ایک دو مہینوں میں open ہونے والی ہے۔ ابھی سے آپ اپنی field کے Professors کو email کریں اور Acceptance Letter حاصل کرنے کی کوشش کریں تاکہ آپ کے chances زیادہ ہو جائیں۔
# education