Al-Karam International Islamic University Bhera Sharif Sargodha Pakistan

Al-Karam International Islamic University Bhera Sharif Sargodha Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Karam International Islamic University Bhera Sharif Sargodha Pakistan, College & University, Sargodha.

This page is for Students,Faculty and
general public to keep aware about the
events and activities of Al_Karam International Islamic University (Bhera Sharif) Sargodha Pakistan.

قسم اللغة العربية وآدابها  تحت رعاية جامعة الكرم الدولية  المسابقة الوطنية الكبرى في فن الخطابة (باللغة العربية)  الموضو...
17/04/2026

قسم اللغة العربية وآدابها
تحت رعاية جامعة الكرم الدولية
المسابقة الوطنية الكبرى في فن الخطابة (باللغة العربية)

الموضوعات:
1- السياسة الدفاعية والخارجية للرسول الكريم ﷺ
2- حرمة الربا وصور تطبيقها العملية
3- الأساليب الحديثة للذكاء الاصطناعي في نشر اللغة العربية

على المشاركين إعداد فيديو مدته خمس دقائق باللغة العربية حول أحد هذه الموضوعات، وإرساله إلى الأرقام المذكورة أدناه قبل تاريخ 20 مايو.

سيتم تقديم جوائز قيّمة للفائزين بالمراكز الأولى.

أرقام التواصل:
03128104990
03040750583

الدكتور محمد نعيم الدين الأزهري

دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف کا ایک اور اعزازالکرم انٹرنیشنل یونیورسٹی بھیرہ شریف میں معزز اساتذہ کرام (ڈاکٹر علامہ...
07/02/2026

دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف کا ایک اور اعزاز
الکرم انٹرنیشنل یونیورسٹی بھیرہ شریف میں معزز اساتذہ کرام (ڈاکٹر علامہ ملک شوکت علی چشتی صاحب، ڈاکٹر علامہ مفتی عبد المجید صاحب اور ڈاکٹر علامہ محمد نعیم الدین الازہری صاحب) کو اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی پانے پر صمیمِ قلب سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
اللہ کریم اپنی زمہ داریاں بحسن و خوبی سرانجام دینے کی توفیق مرحمت فرمائے ۔
آمِـــــــــــــین

 Al-Karam International Islamic University Bhera Sharif Sargodha Pakistan
04/11/2025


Al-Karam International Islamic University Bhera Sharif Sargodha Pakistan

یہ دلبری یہ ناز یہ انداز یہ جمال 🤍انسان کرے اگر نہ تری چاہ کیا کرےمربئ و محسن رہبر و رہنما غریب نواز حضور دیوان کریمقبلہ...
03/11/2025

یہ دلبری یہ ناز یہ انداز یہ جمال 🤍
انسان کرے اگر نہ تری چاہ کیا کرے
مربئ و محسن رہبر و رہنما غریب نواز حضور دیوان کریم
قبلہ پیر محمد امین الحسنات شاہ صاحب زید مجدہ
سجادہ نشین دربار عالیہ امیر السالکین بھیرہ شریف
چانسلر الکرم انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی بھیرہ شریف سرگودھا پاکستان

کانووکیشن 2025الکرم انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی بھیرہ شریف کے کامیاب انعقاد اور لوحِ تکریم، تبریک و تحسین سے نوازے جانے پ...
03/11/2025

کانووکیشن 2025
الکرم انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی بھیرہ شریف
کے کامیاب انعقاد اور لوحِ تکریم، تبریک و تحسین سے نوازے جانے پر حضور دیوان کریم جانشین حضور ضیاءالامت الحافظ پیر محمد امین الحسنات شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھیرہ شریف کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔

03/11/2025

کانووکیشن ٢٠٢٥
الکرم انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی بھیرہ شریف سرگودھا کے عکس بند مناظر

4th International Sirah Conference 2025 Title: Military Strategy in the Balance of Power:Prophetic teachings and contemp...
20/10/2025

4th International Sirah Conference 2025
Title: Military Strategy in the Balance of Power:
Prophetic teachings and contemporary applications:
18 19 Oct 2025
The closing ceremony
Venue: Alfred Auditorium
President:
Pir Muhammad Amin Ul Hasnat Shah,
Chancellor Al-Karam International University Bhera Sharif Sargodha
Guest Speaker:
Prof. Dr. Muhammad Zia-ul-Haq,
Director General Institute of Islamic Research, International Islamic University Islamabad
Guest Speaker:
Professor Dr. Humayun Abbas Shams,
Dean Faculty of Islamic and Intellectual Learning GC University Faisalabad
Guest Speaker:
Professor Dr. Ghulam Shams Ur Rahman,
Chairman Department of Religious Studies Allama Iqbal Open University Islamabad
Conference Recommendations:
Professor Dr. Muhammad Naeemuddin Al-Azhari,
Lecturer Al-Karam International University Bhera Sharif Sargodha
Moderator:
Dr. Muhammad Ajmal Farooq,
Lecturer, Institute of Islamic Research, International University, Islamabad
Al Karam International Islamic University Bhera Sharif Sargodha Pakistan

*صحیح مسلم شریف – علمِ نبوی ﷺ کی خوشبو، ہر دل تک!*کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا دن *احادیثِ نبویہ ﷺ، اقوالِ صحابہ، آیاتِ قرآ...
10/09/2025

*صحیح مسلم شریف – علمِ نبوی ﷺ کی خوشبو، ہر دل تک!*

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا دن *احادیثِ نبویہ ﷺ، اقوالِ صحابہ، آیاتِ قرآنیہ* اور *اسلامی بصیرت* سے شروع ہو؟
تو آئیے، جُڑئیے *صحیح مسلم شریف* کے فیس بک پیج سے — جہاں دین کی روشنی، علم کی روشنی بن کر دلوں کو منور کرتی ہے۔

یہاں آپ کو ملے گا:
📖 صحیح احادیث کا خزانہ
💬 اقوالِ زریں جو زندگی بدل دیں
📜 قرآن کی آیات کے نور سے روشنی
🕌 اسلامی معلومات جو فہم دین بڑھائیں
🌙 روح پرور پوسٹس اور یاد دہانی

*علمِ دین کا سفر اب ایک کلک کی دوری پر ہے!*
*صحیح مسلم شریف کے پیج کو آج ہی فالو کریں اور دین کی روشنی سے اپنے دن کو روشن کریں۔*

*رابطہ:*
📲 WhatsApp: 0300-5342701
📘 Facebook: https://www.facebook.com/share/17EHaqGDwA/
[Saheeh Imam Muslim | Muslim Sharif]

*پیش کش:* *ڈاکٹر محمد الطاف حسین الازہری*
(مدرس دارالعلوم محمدیہ غوثیہ، بھیرہ شریف)

الکرم انٹرنیشنل یونیورسٹی بھیرہ شریف میں اسکالرشپ کے ساتھ داخلہ لینے کے مواقع بی ایس عریبک بی ایس اسلامک اسٹڈیز ایل ایل ...
25/08/2025

الکرم انٹرنیشنل یونیورسٹی بھیرہ شریف میں اسکالرشپ کے ساتھ داخلہ لینے کے مواقع
بی ایس عریبک

بی ایس اسلامک اسٹڈیز

ایل ایل بی شریعہ

ایل ایل بی

بی ایس انگلش

برائے رابطہ
03156226038

25/08/2025

Dr Muhammad Naeem uddin alazhari

25/08/2025

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Karam International Islamic University Bhera Sharif Sargodha Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share