Department of Urdu, UOL Sargodha Campus

Department of Urdu, UOL Sargodha Campus Official Page Department of Urdu University of Lahore, Sargodha Campus

وہ  اردو کا مسافر  ہے یہی پہچان ہے اس کی  *جدھر سے بھی گزرتا ہے سلیقہ چھوڑ جاتا ہےدانش عامری
21/08/2026

وہ اردو کا مسافر ہے یہی پہچان ہے اس کی
*جدھر سے بھی گزرتا ہے سلیقہ چھوڑ جاتا ہے
دانش عامری

یونی ورسٹی آف لاہور سرگودھا کیمپس میں 79 یوم آزادی کے موقع پر تقریب پرچم کشائی اور مارچ پریڈ شعبہ اردو کی طرف سے مقابلہ ...
14/08/2026

یونی ورسٹی آف لاہور سرگودھا کیمپس میں 79 یوم آزادی کے موقع پر تقریب پرچم کشائی اور مارچ پریڈ
شعبہ اردو کی طرف سے مقابلہ خوش نویسی ہوا
جس میں نقد انعام اور کتابوں کے تحفے دئیے گئے

14/08/2026

I got over 100 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

12/08/2026
عمران علی ہرل آپ ہمارا مان ہیں فخر ہیں
11/08/2026

عمران علی ہرل آپ ہمارا مان ہیں فخر ہیں

08/08/2026

شعبہ اردو یونی ورسٹی آف لاہور سرگودھا کیمپس
یونی ورسٹی ٹسٹ کے ساتھ ایم فل اردو کا آخری موقع
بی ایس اردو چار سالہ اور بریجنگ میں ڈھائی سالہ
سکالرشپس کے ساتھ
ٹرانسپورٹ فری

06/08/2026

شعبہ اردو کے مایا ناز طالب علم عمران علی کو فیڈرل پبلک کمیشن کا امتحان پاس کرکے بطور استاد منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔

پروفیسر ڈاکٹر نسیم عباس ،ڈاکٹر سمیرا اعجاز اور ڈاکٹر شعیبہ معید آج بیرونی ممتحن کی حیثیت سے یونی ورسٹی آف لاہور سرگودھا ...
05/08/2026

پروفیسر ڈاکٹر نسیم عباس ،ڈاکٹر سمیرا اعجاز اور ڈاکٹر شعیبہ معید آج بیرونی ممتحن کی حیثیت سے یونی ورسٹی آف لاہور سرگودھا کیمپس تشریف لائیں اور پروفیسر ڈاکٹر غلام یاسین صاحب سے ایک خوشگوار ملاقات
جس کی خوشبو دیر تک ساتھ رہے گی۔

Address

17 Km, Mall Road
Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Department of Urdu, UOL Sargodha Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share