22/08/2026
✨ خوش آمدید!
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج (برائے خواتین) 98 شمالی سرگودھا میں فرسٹ ایئر کی تمام نئی طالبات کا استقبال ہے۔
🗓️ نوٹ: باقاعدہ کلاسز کا آغاز 24 اگست سے شروع ہو رہا ہے۔ آپ کے روشن مستقبل اور شاندار تعلیمی سفر کے لیے ڈھیر ساری دعائیں! 🌸📚