Iqra Group of Colleges Shabqadar

Iqra Group of Colleges Shabqadar school & College

10/01/2024
24/11/2023

Admission open
LHV
CNA
Pharmacy B

24/11/2023

*مفت کھانا کھائیں*
جگہ جگہ یہ لکھا دیکھ کرخیال آتا ہے ، ایسا بینر کہیں نہیں نظر آتا جس پر لکھا ہو ۔
مفت ویلڈنگ سیکھیں
مفت پلمبرنگ سیکھیں
مفت گاڑی مستری بنیں
مفت انجینئرنگ سیکھیں
مفت کمپیوٹر سیکھیں
مفت چائینیز ، کورین ، جاپانی ، عریبک ، انگلش لینگویج کورس کریں
مفت درزی بنیں وغیرہ وغیرہ ۔
خیرات کرنے والے قوم کو نکما اور بھکاری بنا رہے ہیں ۔ دو دیگوں پر جتنا خرچہ آتا ہے اتنے پیسوں میں ویلڈنگ کی مشین اور ضروری آلات آجاتے ہیں آپ تنخواہ پر ایک استاد رکھ لیں اور صرف ایک ہفتے کی ویلڈنگ لرننگ کلاس دیں اور آخر میں دس ہزار کی ایک ویلڈن مشین ہر سیکھنے والے کے حوالے کریں آئندہ کے لئے وہ خود کفیل ہو جائے گا ۔ اور تاحیات عزت کی روزی روٹی کمائے گا ۔
قوم کو بھکاری نہیں ہنر مند بنائیں ، یہ کام حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت بھی ہے ، آپ سے ایک ضرورت مند نے سوال کیا تو آپ نے اسے کلہاڑا لے کر دیا اور فرمایا جنگل سے لکڑیاں کاٹو اور بیچو ۔
المعالج طبیب خالد محمود

21/08/2023

Work hard and work smart,
Your success will make you somebody from nobody, and everybody will notice you.

Address

SHABQADAR BAZAAR BATAGRAM Road NEAR FSA School
Shabqadar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Group of Colleges Shabqadar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Iqra Group of Colleges Shabqadar:

Share