13/05/2026
*کلائی کے درد میں فزیو تھراپی کا کردار*
کلائی کا جوڑ چھوٹا ہے مگر روز 24 گھنٹے کام کرتا ہے۔ موبائل، لیپ ٹاپ، برتن، لکھائی سب اسی سے ہوتا ہے۔ درد ہو تو ہاتھ تقریباً بے کار ہو جاتا ہے۔ فزیو تھراپی دوائی کے بغیر درد کی وجہ ختم کرتی ہے۔
*کلائی میں درد کیوں ہوتا ہے؟*
1. *Carpal Tunnel Syndrome*: کلائی میں نرو دب جانا۔ موبائل، ٹائپنگ زیادہ کرنے والوں میں عام۔ ہاتھ سن ہونا، رات کو جلن
2. *Tendinitis*: De Quervain’s جیسے کنڈے کی سوزش۔ انگوٹھا ہلانے سے درد
3. *Sprain/Strain*: گرنے یا مروڑ سے لگامنٹ کھچ جانا
4. *Arthritis*: گٹھیا میں کلائی اکڑنا
5. *Fracture کے بعد*: پلاسٹر کھلنے کے بعد جوڑ جام
*فزیو تھراپی کیسے مدد کرتی ہے*
درد اور سوجن کم کرنا*
- *IFT, Ultrasound, Laser*: گہرائی میں گرمی دے کر سوزش کم کرنا
- *برف اور کمپریشن*: چوٹ کے پہلے 48 گھنٹے
- *Splint*: رات کو کلائی سیدھی رکھنے کا سپلنٹ۔ Carpal Tunnel میں بہت فائدہ دیتا ہے
- *Manual Therapy*: ہاتھ سے کلائی کی چھوٹی ہڈیاں ہلانا تاکہ حرکت بحال ہو
حرکت واپس لانا - ROM Exercises*
کلائی جلدی جام ہوتی ہے۔ 1 ہفتہ بھی حرکت نہ ہو تو اکڑ جاتی ہے
طاقت اور گرفت بہتر کرنا*
کمزور کلائی پھر سے درد کرتی ہے:
- *Towel Squeeze*: تولیہ نچوڑنا 10 سیکنڈ
- *Stress Ball*: ربڑ بال دبانا کھولنا
- *Theraband*: لچکدار بینڈ سے کلائی موڑنا سیدھا کرنا
- *Grip Strengthener*: 1 کلو سے شروع کریں
*4. نرو کو کھولنا - Carpal Tunnel کے لیے*
1. *Nerve Gliding*: کہنی سے انگلیوں تک نرو کو آہستہ کھینچنا کھولن
*اہم*: درد تیز ہو، کلائی سوجی ہو، یا ہاتھ سن ہو رہا ہو تو 2 دن سے زیادہ گھر بیٹھ کر نہ سہیں۔ ابتدائی 2 ہفتے میں فزیو تھراپی شروع کرنے سے 80% کیسز بغیر آپریشن ٹھیک ہو جاتے ہیں۔
ہمارا ایڈریس: نواب خان آرتھوپیڈک اینڈ جنرل ہسپتال نزد تحصیل ہیڈ کوارٹر تونسہ شریف
برائے رابطہ:03096471339
نیز گھر پر فزیوتھراپی کی سہولت بھی موجود ہے