BITS Computer College Shahkot

BITS Computer College Shahkot 📚 جدید آئی ٹی کورسز
💻 ہنر مند نوجوانوں کی تیاری
🌍 گھر بیٹھے روزگار کے مواقع
🤝 بِٹس کمپیوٹر کالج شاہکوٹ کا قابلِ فخر منصوبہ
𝐅𝐢𝐧𝐝 𝐔𝐬:
𝟎𝟑𝟐𝟔-𝟔𝟏𝟗𝟒𝟑𝟐𝟔

🏫 𝑻𝒉𝒆 𝑽𝒊𝒔𝒊𝒐𝒏 𝑺𝒄𝒉𝒐𝒐𝒍 𝑺𝒉𝒂𝒉𝒌𝒐𝒕  proudly presents its Annual Prize Distribution Ceremony, celebrating the hard work, achieve...
19/02/2026

🏫 𝑻𝒉𝒆 𝑽𝒊𝒔𝒊𝒐𝒏 𝑺𝒄𝒉𝒐𝒐𝒍 𝑺𝒉𝒂𝒉𝒌𝒐𝒕 proudly presents its Annual Prize Distribution Ceremony, celebrating the hard work, achievements, and bright future of their students. 🏆✨

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ:"إِذَا جَاءَ رَمَضَانُ فُتِحَتْ أَبْوَابُ الْج...
17/02/2026

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ:
"إِذَا جَاءَ رَمَضَانُ فُتِحَتْ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ، وَغُلِّقَتْ أَبْوَابُ النَّارِ، وَصُفِّدَتِ الشَّيَاطِينُ"
(Sahih al-Bukhari، Sahih Muslim)

ترجمہ:
“جب رمضان آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیاطین کو جکڑ دیا جاتا ہے۔”

آئیں اس رمضان کو اپنی زندگی کا بہترین رمضان بنانے کا عہد کریں۔ زیادہ سے زیادہ قرآنِ مجید کی تلاوت کریں، نمازوں کی پابندی کریں، صدقہ و خیرات کریں اور دوسروں کے ساتھ حسنِ سلوک اختیار کریں۔

رمضان کریم مبارک ہو!

17/02/2026

بِٹس کالج کی جانب سے ایم ایس آفس بُکس کا 2nd ایڈیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
اس میں شامل ہیں:
MS Word | MS Excel | MS PowerPoint | Typing Master | Computer Setting
نوٹس بیسک سے ایڈوانس لیول تک مکمل رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔

Nova Girls College & Nursing Institute Shahkot کے ساتھ اشتراک ہمارے لیے فخر کا باعث ہے۔ ہم ادارے کی ڈیجیٹل شناخت کو مزید...
15/02/2026

Nova Girls College & Nursing Institute Shahkot کے ساتھ اشتراک ہمارے لیے فخر کا باعث ہے۔ ہم ادارے کی ڈیجیٹل شناخت کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم ہیں۔

📚 جدید آئی ٹی کورسز💻 ہنر مند نوجوانوں کی تیاری🌍 گھر بیٹھے روزگار کے مواقع🤝 بِٹس کمپیوٹر کالج شاہکوٹ کا قابلِ فخر منصوبہ𝐅...
13/02/2026

📚 جدید آئی ٹی کورسز
💻 ہنر مند نوجوانوں کی تیاری
🌍 گھر بیٹھے روزگار کے مواقع
🤝 بِٹس کمپیوٹر کالج شاہکوٹ کا قابلِ فخر منصوبہ
𝐅𝐢𝐧𝐝 𝐔𝐬:
𝟎𝟑𝟐𝟔-𝟔𝟏𝟗𝟒𝟑𝟐𝟔

11/02/2026

✨ BITS Groups of Colleges le kar aya hai Complete Digital Marketing Notes

📌 Shopify Store Creation — Step by Step Guide
📌 Facebook, Instagram & WhatsApp Ads chalane ka mukammal tareeqa
📌 Pakistan ki Dropshipping Websites par registration ka process
📌 SadaPay & NayaPay digital banking details
📌 Canva par Professional Content Creation

🚀 In notes ki madad se aap:
✔ Apna brand build kar sakte hain
✔ Local aur freelancing platforms par services de sakte hain
✔ Ba-izzat aur achi online earning shuru kar sakte hain

Apna digital future aaj hi start karein!

06/02/2026

✔️ مائیکروسافٹ ورڈ، ایکسل اور پاور پوائنٹ سیکھنا اب مشکل نہیں رہا۔
اگر آپ کو ایم ایس ورڈ میں بار بار فارمیٹنگ خراب ہونے کا مسئلہ ہے، ایم ایس ایکسل کے فارمولے سمجھ نہیں آتے، یا پاور پوائنٹ کی پریزنٹیشن پروفیشنل نہیں بنتی تو یہ نوٹس خاص طور پر آپ کے لیے ہیں۔
✔️ بِٹس گروپ آف کالجز کی جانب سے تیار کردہ ان کمپلیٹ نوٹس میں ہر ٹاپک کو اسٹیپ بائی اسٹیپ، سادہ زبان اور حقیقی مثالوں کے ساتھ سمجھایا گیا ہے، تاکہ بیگنرز آسانی سے سیکھ سکیں اور پروفیشنلز اپنی کمپیوٹر اسکلز کو مزید بہتر بنا سکیں۔
✔️ ان نوٹس میں ایم ایس ورڈ کی مکمل فارمیٹنگ، ایم ایس ایکسل کے بیسک سے ایڈوانس فارمولے، اور پاور پوائنٹ کی پروفیشنل پریزنٹیشنز شامل ہیں۔
✔️ یہ نوٹس پی ڈی ایف اور ہارڈ کاپی دونوں صورتوں میں دستیاب ہیں۔
✔️ اگر آپ اپنی کمپیوٹر اسکلز مضبوط بنانا چاہتے ہیں تو
ابھی آرڈر کریں اور اپنی سیکھنے کی شروعات کریں۔

02/02/2026

Address

OLD COLLEGE Road , SHAHKOT
Shahkot
39630

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 18:00
Sunday 15:00 - 17:00

Telephone

+923266194326

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BITS Computer College Shahkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to BITS Computer College Shahkot:

Share