Jamia AD Dawah Al Islamia

Jamia AD Dawah Al Islamia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia AD Dawah Al Islamia, Nangle Sadah Muridke, Sheikhupura.

18/05/2026

🔴 LIVE | Hifz Competition of Bulugh al-Maram | Jamiaat ud Dawah Al Islamia Pakistan | 18 May 2026

📖✨ مسابقۂ حفظ بلوغ المرام من ادلۃ الاحکام
مابین جامعات الدعوۃ الاسلامیۃ پاکستان | Live
🗓 18 مئی 2026 | 🕙 صبح 10 بجے

18/05/2026

📖✨ مسابقۂ حفظ بلوغ المرام من ادلۃ الاحکام
مابین جامعات الدعوۃ الاسلامیۃ پاکستان | Live
🗓 18 مئی 2026 | 🕙 صبح 10 بجے

09/05/2026

🕌 قرآن و سنت ، فقہی مسائل اور تجربات کی روشنی میں مستند راہنمائی
🎥 احادیث و آیات اور دعائیں اردو ترجمہ ، ارکان حج ویڈیو پریزنٹیشن کیساتھ ایک منفرد سیشن
🎙️ الشیخ مفتی محمد یوسف طیبی حفظہ اللہ
——
📲 مزید اپڈیٹس کے لیے واٹس ایپ چینل فالو کریں : https://whatsapp.com/channel/0029Vb6yqpU5vKA70B6mqk36

| ww.tarbiainstitute.com | +923000669728

🕌 قرآن و سنت ، فقہی مسائل اور تجربات کی روشنی میں مستند راہنمائی🎥 احادیث و آیات اور دعائیں اردو ترجمہ ، ارکان حج ویڈیو پ...
09/05/2026

🕌 قرآن و سنت ، فقہی مسائل اور تجربات کی روشنی میں مستند راہنمائی
🎥 احادیث و آیات اور دعائیں اردو ترجمہ ، ارکان حج ویڈیو پریزنٹیشن کیساتھ ایک منفرد سیشن
🎙️ الشیخ مفتی محمد یوسف طیبی حفظہ اللہ
——
9 May 2026 | 5:00PM

📲 مزید اپڈیٹس کے لیے واٹس ایپ چینل فالو کریں : https://whatsapp.com/channel/0029Vb6yqpU5vKA70B6mqk36

05/05/2026

📚 تعلیم و تربیت کا عظیم مرکز
🎓 جامعۃ الدعوۃ الاسلامیۃ، مرکز طیبہ مریدکے
الحمدللہ! جامعہ کے تمام شعبہ جات میں داخلے جاری ہیں۔ ✨
اپنے بچوں کے روشن دینی و دنیاوی مستقبل کے لیے آج ہی اس عظیم درسگاہ کا انتخاب کریں۔
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
03004751262
03214772789
#1447/48 #2026/27

22/04/2026
لاہور، 21 اپریل 2026رابطہ علماء و مشائخ پاکستان اور مرکزی دارالافتاء پاکستان  کے زیرِ اہتمام ملک بھر سے تعلق رکھنے والے ...
22/04/2026

لاہور، 21 اپریل 2026

رابطہ علماء و مشائخ پاکستان اور مرکزی دارالافتاء پاکستان کے زیرِ اہتمام ملک بھر سے تعلق رکھنے والے 152 مفتیانِ کرام کو “شہادۃ الافتاء والقضاء” کے کامیاب امتحان کے بعد اسناد سے نواز دیا گیا۔ اس موقع پر ایک باوقار اور شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے ممتاز علماء کرام، مشائخ عظام اور دینی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

تقریب میں صدر بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن الشیخ مفتی عبداللطیف، ناظمِ اعلیٰ مفتی احسان الحق شہباز، ممبر مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی و صدر اتحاد المدارس الاسلامیہ کراچی مفتی محمد یوسف کشمیری، ڈائریکٹر الایمان ایجوکیشن سسٹم مفتی یوسف طیبی، سیکرٹری جنرل مرکزی مسلم لیگ پروفیسر سیف اللہ خالد، سینئر نائب صدر مرکزی مسلم لیگ حافظ محمد طلحہ سعید، حافظ عبدالرؤف مدیر شعبہ دعوت و اصلاح ، مرکزی رہنماء امیر حمزہ، مفتی عبدالرحمن عابد، استاذ العلماء شیخ الحدیث مولانا ہود صاحب، قاری محمد یعقوب شیخ مدیر مرکزی دارالافتاء سمیت دیگر جید علماء اور شیوخ الحدیث نے خصوصی شرکت کی۔

اجلاس کے دوران دینی، تنظیمی، اصلاحی اور افتاء کے اہم امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ اس موقع پر افتاء و قضاء کورس مکمل کرنے والے مرکزی دارالافتاء پاکستان کی 40 برانچز کے سربراہان، رابطہ علماء و مشائخ کے ضلعی ذمہ داران اور دیگر جید علماء و مفتیانِ کرام میں بورڈ اف اسلامک ایجوکیشن کی طرف سے جاری کردہ اسناد تقسیم کی گئیں۔
اسناد جماعت کی بزرگ وار شخصیت ، اعلیٰ قیادت کے دستِ مبارک سے پیش کی گئیں۔

شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ دینی خدمت، اصلاحِ معاشرہ اور دعوتی میدان میں بھرپور اور مؤثر کردار ادا کریں گے۔ اجلاس میں علماء و مشائخ کی ذمہ داریوں، دارالافتاء کی اہمیت اور معاشرے میں مفتیانِ کرام کے فعال کردار پر بھی سیر حاصل گفتگو کی گئی۔

مقررین نے اپنے خطابات میں اس امر پر زور دیا کہ علماء کرام کو عصرِ حاضر کے تقاضوں اور چیلنجز کو مدنظر رکھتے ہوئے امت کی رہنمائی، معاشرتی اصلاح اور نوجوان نسل کی درست تربیت کے لیے مزید متحرک ہونا ہوگا۔

اجلاس میں یہ اہم فیصلہ بھی کیا گیا کہ ملک میں کسی بھی ہنگامی صورتحال کے دوران فتاویٰ کے اجراء کے لیے ایک مشترکہ کمیٹی اعلامیہ جاری کرے گی۔
اس کمیٹی میں جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ پروفیسر سیف اللہ خالد صاحب مدیر مرکزی دارالافتاء پاکستان محترم قاری یعقوب شیخ صاحب صدر بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن مفتی الشیخ عبداللطیف صاحب ناظمِ اعلیٰ مفتی احسان الحق شہباز صاحب شیخ الحدیث مفتی عبدالرحمن عابد صاحب ڈائریکٹر الایمان ایجوکیشن سسٹم مفتی یوسف طیبی صاحب شامل ہوں گے،
کمیٹی کی سربراہی مفتی یوسف طیبی کریں گے اور کمیٹی مشترکہ اعلامیہ جاری کرے گی۔

اجلاس کے اختتام پر شرکاء نے عزمِ نو کے ساتھ اپنے اپنے علاقوں کی جانب واپسی اختیار کی تاکہ دینِ اسلام کی خدمت اور اصلاحِ معاشرہ کے مشن کو مزید مؤثر انداز میں آگے بڑھایا جا سکے۔

جاری کردہ:
ناظم اطلاعات
بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن

17/04/2026

🌍 تیسری عالمی جنگ

⚠️ اس کے پیچھے اصل وجوہات کیا ہیں؟
⚠️ اسلام ہمیں ایسے حالات میں کیا رہنمائی دیتا ہے؟

ڈاکٹر مفتی محمد یوسف طیبی صاحب

#بیداری

16/04/2026

کیا ایک امیر گھرانے کی لڑکی کی شادی غریب لڑکے سے ہو سکتی ہے؟ اسلام میں نکاح کے لیے برابری کی کیا اہمیت ہے، خاص طور پر مالی حیثیت کے معاملے میں؟

اس اہم سماجی اور دینی مسئلے پر معروف عالمِ دین شیخ مفتی محمد یوسف طیبی صاحب کا مدلل اور تفصیلی جواب سنیں۔ یہ ویڈیو ہر اس مسلمان کے لیے ضروری ہے جو کامیاب ازدواجی زندگی کا خواہاں ہے۔ صدقہ جاریہ کی نیت سے اس ویڈیو کو لازمی شیئر کریں! 🌹

مزید مستند اسلامی ویڈیوز اور اپڈیٹس کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل ابھی جوائن کریں: https://whatsapp.com/channel/0029Va9TCFm002T8484dhb36

05/04/2026

السلام علیکم وَرَحْمَةُ اَللهِ وبركاته
🔴 لائیو سوال و جواب سیشن
🎙️مفتی محمد یوسف طیبی صاحب
🔹 اپنا سوال بمع نام کمنٹ باکس میں تحریر کریں۔
🔹ضرور سنیں اور آگے شئیر/ فارورڈ کریں ❤️

Address

Nangle Sadah Muridke
Sheikhupura
39350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia AD Dawah Al Islamia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jamia AD Dawah Al Islamia:

Share