19/06/2026
سوتھ سٹوڈنٹ سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر فداءاللہ داوڑ کا ٹیلنٹ اینڈ ہب شو میں اظہار خیال
ڈاکٹر فداءاللہ داوڑ ایک نہایت تعلیم یافتہ ،حوش احلاق اور خوش مزاج بندہ ہے اس کا آحری سال ہے یونیورسٹی میں بس کچھ ہی مہینے باقی ہے اور ہم ابھی سے اس کو مس کررہے ہیں