06/09/2026
-6ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰
6 ستمبر ہمیں اپنے شہداء کی عظیم قربانیوں، افواجِ پاکستان کی بہادری اور قوم کے اتحاد کی یاد دلاتا ہے۔
آج ہم اپنے تمام شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطنِ عزیز کے دفاع اور سلامتی کے لیے لازوال قربانیاں دیں۔ 🇵🇰❤️
اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
#6ستمبر