Sial Jobs & Admissions Apply Services

Call Website Contact the university

Sial Jobs & Admissions Apply Services My name is Shahid Nawaz Sial, and I am the Director of Sial Jobs & Admissions Services.

ہماری سروسز سے آپ روزانہ جابز اور ایڈمیشن کے تصدیق شدہ/اصل اشہتار بالکل فری حاصل کرسکتے ہیں اور اس کے ساتھ گورنمنٹ/پرائیوٹ جابز اور ایڈمیشن پر گھر بیٹھے اپلائی کروا سکتے ہیں.اخراجات جاز کیش/ایزی پیسہ کرسکتے ہیں
رابطہ واٹس ایپ
📲03007242514 -📲03337242514 I have over 15 years of professional experience in college and university admissions documentation, office administration, and online data entry across multiple platforms. I possess strong computer application skills, including office management, Windows operations, data handling, and basic computer troubleshooting. I chose to establish Sial Jobs & Admissions Services due to my in-depth knowledge of online and postal documentation systems and my extensive experience working with various educational and professional organizations. I have worked for nearly 7 years at Jinnah Polytechnic Institute as a Computer Instructor, Administrator, and Computer Operator, where I was responsible for academic records, office coordination, and IT support. Additionally, I served for 6 years as a Computer Operator with the Literacy & Non-Formal Basic Education Department, Government of Punjab (District Jhang). My responsibilities included data entry, online dashboards, official correspondence, reporting, and monitoring activities. With a strong professional background and practical experience, my goal is to provide reliable, transparent, and professional services in jobs applications, admissions, documentation, and career support.

27/09/2026

پاکستان میں نئی آنے والی ہر قسم کی نوکریوں کی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں لنک پہلے کمنٹ میں ہے 👇

🚨  سی ٹی آئی CTI (کالج ٹیچنگ انٹرنز) 2026-27 میں ملازمت کا سنہری موقع! 🚨پنجاب کے سرکاری کالجوں میں 8,084 سے زائد آسامیوں...
27/09/2026

🚨 سی ٹی آئی CTI (کالج ٹیچنگ انٹرنز) 2026-27 میں ملازمت کا سنہری موقع! 🚨
پنجاب کے سرکاری کالجوں میں 8,084 سے زائد آسامیوں پر تدریسی انٹرنز کی بھرتی جاری ہے۔ یہ انٹرمیڈیٹ اور بی ایس لیول کی کلاسز کو پڑھائیں گے/گی۔
📌 اہم شرائط:
تعلیم: ماسٹر، بی ایس یا 16 سالہ تعلیم (متعلقہ مضمون میں)
عمر: 18 تا 40 سال (مرد و خواتین)
ڈومیسائل: پنجاب
تنخواہ: ماہانہ 50,000 سے 60,000 روپے تک
دورانیہ: انٹرمیڈیٹ کے لیے تقریباً 7 ماہ، بی ایس کے لیے 10 ماہ
📱 آن لائن اپلائی کی آخری تاریخ انتہائی قریب ہے!

📲 اپلائی کروانے کےلئے ہمارے واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں:
سیال جابز اینڈ ایڈمیشن اپلائی سروسز
📞 03131725125
📞 03348080212
-------------------------------
مزید جابز اور دیگر معلومات کےلئے ہمارا واٹس ایپ چینل لازمی فالو کریں لنک پہلے کمنٹ میں موجود ہے
-----------------------

🚨 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد میں ملازمت کے شاندار مواقععلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں مختلف تعلیمی و انتظامی ...
27/09/2026

🚨 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد میں ملازمت کے شاندار مواقع
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں مختلف تعلیمی و انتظامی آسامیوں پر مرد و خواتین کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔
📌 دستیاب آسامیاں:
🔹 اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر (BPS-17)
16 سالہ تعلیم، متعلقہ تجربہ قابلِ ترجیح، عمر 18 تا 35 سال۔ تعیناتی پنجاب اور بلوچستان میں۔
🔹 ڈیٹا انٹری آپریٹر (BPS-14)
بی اے، بی ایس سی، بی سی ایس یا بی ایس، 40 الفاظ فی منٹ ٹائپنگ اسپیڈ، کمپیوٹر ایپلی کیشنز کا اچھا علم، عمر 18 تا 30 سال۔ تعیناتی اسلام آباد کیمپس میں۔
🔹 اسسٹنٹ (BPS-15)
بی اے، بی ایس سی، بی سی ایس یا بی ایس، عمر 18 تا 30 سال۔ تعیناتی پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں۔
🔹 ڈرائیور (BPS-05)
پڑھنا لکھنا جانتا ہو، LTV/HTV/PSV لائسنس، 2 سالہ تجربہ، عمر 18 تا 30 سال۔ مرد امیدوار، تعیناتی پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ اور اسلام آباد میں۔
🔹 نائب قاصد (BPS-02)
پڑھنا لکھنا آتا ہو، عمر 18 تا 30 سال۔ پاکستان بھر سے درخواست دی جا سکتی ہے۔
🔹 مالی (BPS-02)
پڑھنا لکھنا آتا ہو، 2 سالہ متعلقہ تجربہ، عمر 18 تا 30 سال۔ تعیناتی پنجاب میں۔
📱 آن لائن اپلائی کروانے کے لیے رابطہ کریں:
سیال جابز اینڈ ایڈمیشن اپلائی سروسز
03131725125
03348080212
📌 ضروری ہدایت:
مسیج کرتے وقت ہمارا نمبر "سیال جابز" کے نام سے محفوظ کریں، پھر واٹس ایپ پر اپنا نام اور شہر لکھ کر مسیج کریں۔ یہ ضروری ہے۔
⚠️ نوٹ: ان آسامیوں پر سرکاری بینک فیس کے ساتھ متعلقہ آسامی کے مطابق اپلائی فیس بھی لاگو ہوگی۔
=================

نوٹ: (PAID Promotion)🌿 شورکوٹ شہر میں خوبصورت اور مضبوط جھولنے والی کرسی فروخت کے لیے دستیاب ہے! 🌿 اگر آپ گھر، آفس، برآم...
26/09/2026

نوٹ: (PAID Promotion)
🌿 شورکوٹ شہر میں خوبصورت اور مضبوط جھولنے والی کرسی فروخت کے لیے دستیاب ہے! 🌿
اگر آپ گھر، آفس، برآمدے یا باغ کے لیے ایک آرام دہ، مضبوط اور خوبصورت جھولنے والی کرسی تلاش کر رہے ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔
🪑 یہ کرسی ذاتی طور پر بنوائی گئی ہے اور مضبوط ساخت کے ساتھ تیار کی گئی ہے۔
✅ مضبوط اور پائیدار فریم
✅ معیاری فوم اور شیٹ استعمال کی گئی ہے
✅ آرام دہ اور کشادہ نشست
✅ جھولنے کا خوبصورت اور آرام دہ انداز
✅ تھکن کے بعد آرام اور سکون کے لیے موزوں
✅ گھر، آفس، برآمدے یا باغ میں استعمال کے لیے بہترین
💰 مناسب قیمت پر دستیاب ہے
📍 مقام:
1 کلومیٹر پتن روڈ، شورکوٹ شہر، ضلع جھنگ، پنجاب، پاکستان
📲 خریدنے کے لیے کال یا واٹس ایپ کریں:
03017151122
⚡ اگر آپ واقعی خریدنا چاہتے ہیں تو جلد رابطہ کریں، کیونکہ کرسی محدود تعداد میں دستیاب ہے۔
🤝 شورکوٹ، جھنگ اور گردونواح میں موجود دوست اس پوسٹ کو شیئر یا ٹیگ کریں
#شورکوٹ #جھنگ

🎓 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد میں لیٹ فیس کے ساتھ داخلے جاری ہیںاگر آپ گھر بیٹھے تعلیم حاصل کرکے اپنی تعلیم مک...
26/09/2026

🎓 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد میں لیٹ فیس کے ساتھ داخلے جاری ہیں
اگر آپ گھر بیٹھے تعلیم حاصل کرکے اپنی تعلیم مکمل کرنا چاہتے ہیں تو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ایک بہترین فاصلاتی تعلیمی آپشن ہے۔
📚 دستیاب پروگرامز:
🔹 میٹرک سائنس / آرٹس — 2 سالہ
🔹 ایف اے / ایف ایس سی / آئی کام — 2 سالہ
🔹 بی اے / بی کام — 2 سالہ
🔹 بی ایس — 4 سالہ
🔹 بی ایس — 2.5 سالہ
🔹 بی ایڈ — 1.5، 2.5 اور 4 سالہ
🔹 6 ماہ کے شارٹ کورسز
🔹 1 سالہ پوسٹ گریجویٹ ڈپلومے
📖 سمسٹر سسٹم کے تحت تعلیم
ہر سمسٹر کے لیے الگ کورس ورک اور کتابیں ہوتی ہیں، جس کی مدد سے طلبہ گھر بیٹھے اپنی تعلیم جاری رکھ سکتے ہیں۔
🤝 سیال جابز اینڈ ایڈمیشن اپلائی سروسز 2015 سے پاکستان بھر کے طلبہ کو داخلہ بھجوانے کے ساتھ مکمل رہنمائی فراہم کر رہی ہے۔ ہماری سروسز کے ذریعے اس وقت بھی 200 سے زائد طلبہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم ہیں۔
📱 داخلہ مکمل رہنمائی کے ساتھ بھجوانے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
03131725125
03348080212
📌 نوٹ: یونیورسٹی فیس، آن لائن اپلائی چارجز اور مکمل سمسٹر رہنمائی فیس لاگو ہوگی۔
مزید معلومات اور راہنمائی کےلئے ہمارا واٹس ایپ چینل لازمی فالو کریں (لنک پہلے کمنٹ میں ہے)
۔
------------------------

🌳 محکمہ جنگلات پنجاب میں ملازمت کے بہترین مواقع! 🌳حکومت پنجاب، محکمہ جنگلات میں مختلف آسامیوں کے لیے پنجاب بھر سے اہل ام...
25/09/2026

🌳 محکمہ جنگلات پنجاب میں ملازمت کے بہترین مواقع! 🌳
حکومت پنجاب، محکمہ جنگلات میں مختلف آسامیوں کے لیے پنجاب بھر سے اہل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
📌 خالی آسامیاں:
▪️ جونئیر کمپیوٹر آپریٹر — 54,162 روپے ماہانہ
▪️ اٹینڈنٹ / ہیلپر — 40,000 روپے ماہانہ
▪️ ڈرائیور — 45,945 روپے ماہانہ
▪️ خاکروب / سوئپر — 40,000 روپے ماہانہ
▪️ چوکیدار — 40,000 روپے ماہانہ
✅ مختلف آسامیوں کے لیے تعلیمی قابلیت اور عمر کی شرائط الگ الگ ہیں۔ تفصیل کےلئے ساتھ منسلک اشتہار لازمی پڑھیں
✅ زیادہ تر آسامیوں کے لیے تمام پنجاب کا ڈومیسائل قابل قبول ہے۔
✅ ڈرائیور کی آسامی کے لیے صرف پنجاب کے مرد امیدوار اہل ہیں۔
📮 درخواست بذریعہ ڈاک جمع کروانی ہے۔
📄 درخواست، تعلیمی دستاویزات، تصویر، ڈومیسائل، موبائل نمبر، مکمل پتہ اور مطلوبہ دیگر معلومات ڈاک کے ذریعے بھیجنا لازمی ہے۔
📲 اپلائی کرنے اور مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
03348080212
03131725125
⚠️ ڈاک اور سروسز چارجز لاگو ہوں گے۔
سیال جابز اینڈ ایڈمیشن اپلائی سروسز
آپ کی درخواست کی تیاری اور اپلائی کے عمل میں معاونت کے لیے رابطہ کریں۔
مزید جابز کےلئے ہمارا واٹس ایپ چینل لازمی فالو کریں (لنک پہلے کمنٹ میں ہے )
-----------------------

نیشنل پولیس فاؤنڈیشن میں سب انجینئر (سول ٹیکنالوجی) اور سائٹ سپروائزر (سول ٹیکنالوجی) کی آسامیوں پر مرد و خواتین امیدوار...
25/09/2026

نیشنل پولیس فاؤنڈیشن میں سب انجینئر (سول ٹیکنالوجی) اور سائٹ سپروائزر (سول ٹیکنالوجی) کی آسامیوں پر مرد و خواتین امیدواروں سے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں۔ اگر آپ کے پاس ڈی اے ای سول ٹیکنالوجی اور مطلوبہ تجربہ موجود ہے تو یہ سرکاری ادارے میں ملازمت حاصل کرنے کا بہترین موقع ہے۔
🏗️ نیشنل پولیس فاؤنڈیشن میں جابز کا سنہری موقع
👷 سب انجینئر (سول ٹیکنالوجی)
پی پی ایس-06
🎓 تعلیم: ڈی اے ای سول ٹیکنالوجی (3 سالہ)
💼 تجربہ: ڈی اے ای کے بعد 5 سال متعلقہ فیلڈ کا تجربہ
🎂 عمر: 18 تا 35 سال
📍 ڈومیسائل: تمام پاکستان
👨‍💼👩‍💼 مرد و خواتین اپلائی کرنے کے اہل ہیں
👷 سائٹ سپروائزر (سول ٹیکنالوجی)
پی پی ایس-04
🎓 تعلیم: ڈی اے ای سول ٹیکنالوجی (3 سالہ)
💼 تجربہ: ڈی اے ای کے بعد 2 سال متعلقہ فیلڈ کا تجربہ
🎂 عمر: 18 تا 30 سال
📍 ڈومیسائل: تمام پاکستان
👨‍💼👩‍💼 مرد و خواتین اپلائی کرنے کے اہل ہیں

📲 آن لائن اپلائی کروانے کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں

📞 03131725125
📞 03348080212
⚠️ ضروری نوٹ:
سرکاری بینک فیس 2,050 روپے ہوگی۔
آن لائن اپلائی سروس فیس اس کے علاوہ ہوگی۔
صرف سنجیدہ امیدوار رابطہ کریں۔ شکریہ۔
،
مزید جابز کےلئے ہمارا واٹس ایپ چینل لازمی فالو کریں (لنک پہلے کمنٹ میں ہے)
-----------------------------

🛑 پورے پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری! 🛑کیا آپ ایک باوقار اور شاندار کیریئر کا آغاز کرنا چاہتے ہیں؟ پاکستان کے معروف فیس ل ب...
24/09/2026

🛑 پورے پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری! 🛑
کیا آپ ایک باوقار اور شاندار کیریئر کا آغاز کرنا چاہتے ہیں؟ پاکستان کے معروف فیس ل بینک (Faysal Bank) کو پورے ملک میں باصلاحیت مرد اور خواتین کی ضرورت ہے!
💼 عہدہ: ریلیشن شپ آفیسر (Relationship Officer - Consumer Finance)
اگر آپ نیچے دی گئی اہلیت پر پورا اترتے ہیں، تو یہ سنہری موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں:
🎓 تعلیمی قابلیت:

ایف اے (FA) / ایف ایس سی (FSc) / آئی کام (I.Com) / ڈی کام (D.Com) / ڈی اے ای (DAE) / آئی سی ایس (ICS)
یا کم از کم 12 سالہ تعلیم
🧑‍🤝‍🧑 کون اپلائی کر سکتا ہے؟
پاکستان بھر سے تمام مرد اور خواتین امیدوار۔
📍 تعیناتی کے مقامات:
کراچی، لاہور، اسلام آباد میں ہوگی
⏳ عمر کی حد: 18 سے 35 سال۔
📩 اپلائی کرنے کا طریقہ:
آسان اور مکمل آن لائن اپلائی سروسز کے لیے فوراً "سیال جابز اینڈ ایڈمیشن اپلائی سروسز" (Sial Jobs & Admission Apply Services) کے آفیشل واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں:
📲 03131725125
📲 03452636680
آپ کے شاندار مستقبل کی طرف پہلا قدم! آج ہی اپلائی کریں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ کسی اور کا بھی بھلا ہو سکے۔
مزید جابزکےلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں (چینل کا لنک نیچے پہلے کمنٹ میں ہے
۔
--------------------

24/09/2026

*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی*
اہم ہدایات برائے امتحانات
تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ:
*1.* یکم اکتوبر سے امتحانی سینٹر کا رپورٹنگ ٹائم 2:00 بجے کی بجائے *1:45 PM* کر دیا گیا ہے۔
*2.* 2:00 بجے کے بعد کسی بھی طالب علم کو سینٹر میں داخلے کی اجازت نہیں ہو گی اور یہ حکم کل سے ہی نافذ العمل ہو گا۔
*3.* یکم اکتوبر سے 1:45 PM کے بعد داخلے کی اجازت نہیں ہو گی، جس کی حتمی اطلاع بعد میں دی جائے گی۔
*تمام طلباء پابندی وقت کو یقینی بنائیں۔*

مزید اپ ڈیٹس کےلیے فالو کریں. چینل کا لنک پہلے کمنٹ میں ہے.
===================


🔥 فیصل بینک میں شاندار ملازمت کے مواقع! 🔥 اگر آپ 12 سالہ تعلیم یافتہ ہیں اور بینکنگ کے شعبے میں اپنا بہترین کیریئر بنانا...
23/09/2026

🔥 فیصل بینک میں شاندار ملازمت کے مواقع! 🔥
اگر آپ 12 سالہ تعلیم یافتہ ہیں اور بینکنگ کے شعبے میں اپنا بہترین کیریئر بنانا چاہتے ہیں، تو یہ سنہری موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں!
🏛️ آسامی: ریلیشن شپ آفیسر (کنزیومر فنانس)
📚 تعلیم: کم از کم FA / FSc / DAE / I.Com / D.Com / ICS یا مساوی (12 سالہ تعلیم)
🎂 عمر کی حد: 18 تا 35 سال
👥 اہلیت: پاکستان بھر سے مرد اور خواتین اہل ہیں
📍 تعیناتی کے شہر: لاہور، اسلام آباد، کراچی
💼 آن لائن اپلائی کروانے کے لیے ہماری سروسز حاصل کریں:
گھر بیٹھے آسانی سے اپلائی کروائیں۔
📞 سیال جابز اینڈ ایڈمیشن اپلائی سروسز
📲 واٹس ایپ نمبرز:
03131725125
03348080212
📋 ضروری ڈاکومنٹس:
تازہ ترین سی وی (CV)، میٹرک و انٹر کی اسناد/رزلٹ کارڈ، پاسپورٹ سائز فوٹو، ای میل آئی ڈی، موبائل نمبر اور مکمل پتہ۔
📌 اہم نوٹ: اپلائی فیس لاگو ہوگی۔ ہماری سروسز صرف درست طریقہ کار کے تحت فارم جمع کرتی ہیں، نوکری کا حتمی فیصلہ بینک انتظامیہ کا ہوگا۔
📅 آخری تاریخ: 03 اکتوبر 2026
مزید جابز کےلیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں لنک نیچے موجود پہلے کمنٹ میں ہے
==============

Address

Shorkot
35050

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

03337242514

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sial Jobs & Admissions Apply Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Sial Jobs & Admissions Apply Services:

Shortcuts

Share