Punjab College Citi Housing Campus

Punjab College Citi Housing Campus PUNJAB GROUP OF COLLEGES
CITI HOUSING CAMPUS
2-KM EMINABAD ROAD,NEAR ADDA KAMAALPUR
SIAKOT

Essay Writing Competition was held at Punjab College Citi Housing Campus.
18/08/2026

Essay Writing Competition was held at Punjab College Citi Housing Campus.

🌙 استقبالِ ربیعُ الاوّلربیعُ الاوّل کی آمد دراصل اُس ہستیِ مقدس کی یاد کی آمد ہے، جس کے ذکر سے زمانے کو شرف ملا، جس کے ن...
18/08/2026

🌙 استقبالِ ربیعُ الاوّل

ربیعُ الاوّل کی آمد دراصل اُس ہستیِ مقدس کی یاد کی آمد ہے، جس کے ذکر سے زمانے کو شرف ملا، جس کے نقشِ پا سے انسانیت کو منزل ملی، اور جس کی ذاتِ اقدس رحمۃٌ للعالمین ﷺ بن کر ظلمت کدۂ عالم میں طلوع ہوئی۔

یہ وہ ماہ ہے کہ جس کی ہواؤں میں مدینے کی خوشبو محسوس ہوتی ہے، جس کی ساعتیں دلِ مضطرب کو درود کی لَے عطا کرتی ہیں، اور جس کا تذکرہ آنکھوں میں نمی، لبوں پر صلوٰۃ و سلام اور دل میں محبتِ مصطفیٰ ﷺ کا چراغ روشن کر دیتا ہے۔

آئیے! اس ماہِ مقدس کا استقبال محض چراغاں اور آرائش سے نہیں، دلوں کی تطہیر، کردار کی تعمیر اور سیرتِ مصطفیٰ ﷺ سے وفا کے عہد کے ساتھ کریں۔ اپنی زبان کو درود کا گہوارہ، اپنے دل کو عشقِ رسول ﷺ کا مسکن اور اپنی زندگی کو اسوۂ حسنہ کا آئینہ بنا دیں۔

کہ یہی محبت کا قرینہ ہے، یہی عقیدت کا قرینہ؛
مصطفیٰ ﷺ سے نسبت فقط لبوں کا دعویٰ نہیں، زندگی کے ہر گوشے میں آپ ﷺ کی اتباع کا نام ہے۔

صلَّی اللّٰہُ تعالیٰ علیٰ حبیبِہٖ سیدنا محمدٍ وعلٰی آلہٖ وصحبہٖ وسلَّم۔ ﷺ

ٰﷺ ٰﷺ

Azadi day Mubarak 14th August 1947
14/08/2026

Azadi day Mubarak 14th August 1947

یومِ آزادی کے موقع پر پنجاب کالج سٹی ہاؤسنگ کیمپس سیالکوٹ میں طلبہ و طالبات کی فکری، ادبی اور تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر ک...
13/08/2026

یومِ آزادی کے موقع پر پنجاب کالج سٹی ہاؤسنگ کیمپس سیالکوٹ میں طلبہ و طالبات کی فکری، ادبی اور تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے اردو و انگریزی تقریری مقابلہ جات، اردو و انگریزی مضمون نویسی اور مصوری کے مقابلہ جات کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جن میں پاکستان کے حال، مستقبل، نوجوانوں کی ذمہ داری، قومی مسائل، ہجرت، مصنوعی ذہانت، پانی ک تحفظ، قومی یکجہتی اور حب الوطنی جیسے عصری موضوعات کو موضوعِ اظہار بنایا جائے گا؛ جبکہ مصوری میں “جھنڈے سے آگے پاکستان”، “پانی، پاکستان کا مستقبل” اور “پاکستان 2046 میں” کے ذریعے نوجوان اپنے پاکستان کے خواب کو رنگوں میں ڈھالیں گے۔ یہ سلسلہ محض مقابلوں کا انعقاد نہیں بلکہ اس عزم کی تجدید ہے کہ آزادی کو صرف منایا نہیں، سمجھا اور بامعنی بھی بنایا جائے۔ آئیے، اپنے لفظ، قلم اور رنگ کے ذریعے پاکستان کے حال کا ادراک اور مستقبل کا خواب پیش کریں۔ 🇵🇰

۔
۔
۔
۔

Admissions are open..secure your future and finalise your application.
12/08/2026

Admissions are open..secure your future and finalise your application.

🎓 ADMISSIONS OPEN – Punjab College Citi Housing Campus, SialkotYour future starts here! Join one of the most modern and ...
09/08/2026

🎓 ADMISSIONS OPEN – Punjab College Citi Housing Campus, Sialkot

Your future starts here! Join one of the most modern and purpose-built educational campuses in Sialkot, where academic excellence meets innovation.

✨ Why Choose PGC Citi Housing Campus?
✅ Merit Scholarships & Need-Based Financial Assistance
✅ Attractive Fee Discounts for Eligible Students
✅ Purpose-Built, Spacious & Modern Campus
✅ State-of-the-Art Science Laboratories
✅ Fully Equipped Computer Labs with Latest Technology
✅ Highly Qualified & Experienced Faculty
✅ Career Counseling & Personality Development
✅ Safe, Secure & Student-Friendly Learning Environment

At Punjab College Citi Housing Campus, we don't just prepare students for exams—we prepare them for success in university and beyond.

📍 Visit the Campus Today & Secure Your Admission!
Limited seats available. Apply now and take the first step toward a brighter future.

📢 فوری بھرتی جاری ہے!پنجاب کالجز سیاکوٹ کے لیے کالج ایڈمنسٹریٹر درکار ہے۔🔹 ریٹائرڈ حوالدار، صوبیدار یا پاک فوج سے وابستہ...
09/08/2026

📢 فوری بھرتی جاری ہے!

پنجاب کالجز سیاکوٹ کے لیے کالج ایڈمنسٹریٹر درکار ہے۔

🔹 ریٹائرڈ حوالدار، صوبیدار یا پاک فوج سے وابستہ افراد کو ترجیح دی جائے گی۔
🔹 رہائش فراہم کی جائے گی۔
🔹 نظم و ضبط، قیادت اور انتظامی تجربہ رکھنے والے افراد کو ترجیح دی جائے گی۔

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ03316191440

Address

2 Km Eminabad Road, Near Kamaalpur Adda
Sialkot

Opening Hours

Monday 07:00 - 15:00
Tuesday 07:00 - 15:00
Wednesday 07:00 - 15:00
Thursday 07:00 - 15:00
Friday 07:00 - 15:00
Saturday 07:00 - 14:00

Telephone

+923359222251

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab College Citi Housing Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Punjab College Citi Housing Campus:

Shortcuts

Share