ORIC of Government College Women University Sialkot

ORIC of Government College Women University Sialkot ORIC is one of the notified establishment by HEC to provide strategic and operational support to faculty members for their research and development.

15/12/2025
15/12/2025
15/12/2025

پیش کش ☘️ رضوان حمید ڈپٹی ڈائریکٹر پریس میڈیا
ڈاکٹر طارق جی سی ڈبلیو ایس شعبہ فزکس کا بڑا نام یہ وہ شخصیت ہے جن کے زیر سایہ بیٹیاں علم و تحقیق کا سفر طے کرتی کرتی میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ جرمنی اور چائنہ کی ٹاپ یونیورسٹیوں میں پہنچ چکی ہیں اور یہ سفر جاری و ساری ہے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر کی قیادت ہے جو خود فزکس سائنٹسٹ ہیں ہزاروں طالبات کی آئیڈیل ہیں- تصویر میں پروفیسر ڈاکٹر طارق جو کہ نیو کیمپس کے انچارج بھی ہیں معزز فیکلٹی کے ہمراہ ورلڈ فشریز ڈے کے حوالہ سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز ضیا الرحمن کے ہمراہ کیک کاٹ رہے ہیں

15/12/2025

پیش کش ☘️ رضوان حمید ڈپٹی ڈائریکٹر پریس میڈیا

شعبہ اورک کی متحرک شخصیت ڈاکٹر عبد الرحمن ورلڈ فشریز کہ سلسلہ میں منعقدہ ایونٹ میں طالبہ کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں معزز فیکلٹی بھی ہمراہ ہے

15/12/2025

پیش کش شعبہ پریس میڈیا ☘️
ورلڈ فشریز ڈے
معزز فیکلٹی زووالوجی کا گروپ فوٹو

15/12/2025

پیش کش شعبہ پریس میڈیا
ورلڈ فشریز ڈے کے سلسلہ میں زووالوجی طالبات کی تخلیقی صلاحیتوں کا اظہار

15/12/2025

ورلڈ فشریز ڈے
شعبہ زووالوجی طالبات و اساتذہ کا یاد گارِ گروپ فوٹو

15/12/2025

پیش کش شعبہ پریس میڈیا ،☘️
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر کی خصوصی ہدایات پر شعبہ زووالوجی کے زیر اہتمام امام بی بی نیو کیمپس میں ورلڈ فشریز ڈے کے حوالہ سے واک کا اہتمام

15/12/2025

🌟 Art That Sparks Action! 🌟
Calling all GCWUS artists! Design a powerful poster for the theme
“Unite to End Digital Violence Against Women & Girls.”
Let your artwork empower and inspire. 🎨💻💜




15/12/2025

📢 Final Call for Submissions📢

This is to inform all students that tomorrow (15th December) is the last date for the submission of entries for the Video Competition.

Theme: UNiTE to End Digital Violence Against All Women and Girls.

Interested participants are advised to submit their work within the given deadline, as no entries will be accepted after the closing time.

We encourage all creative minds to take part and showcase their talent. 🎥

For details click on the following link:

Video Competition
https://www.facebook.com/share/p/17JoDVRWWy/

✨ *Don’t miss this final opportunity!* ✨

Thank you.

15/12/2025
15/12/2025

تحریر و اظہار ☘️ رضوان حمید ڈپٹی ڈائریکٹر پریس میڈیا

چائینز کہاوت ہے ۔ہزاروں کلو میٹر کا سفر پہلے قدم کا مرہون منت ہوتا ہے۔بس پہلا قدم اٹھانا مشکل ہوتا ہے ۔گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ، امام بی بی کے نام سے دوسرے نیو کیمپس کا آغاز کر چکی ہے ۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر کی ذاتی دلچسپی انقلابی بھاگ دوڑ کا مشاہدہ کیا جائے تو دل بے اختیار بول اٹھتا ہے اے جذبہ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے

میں سمجھتا ہوں کہ گھر بنانے سے یونیورسٹی بنانے تک خواتین کو سیلوٹ تو بنتا ہے مستقل مزاجی مسلسل سفر یونیورسٹی کی ایک ایک اینٹ کو چمکانے کی کاوش پر بلاشبہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر مبارکباد کی مستحق ہیں

پہلے مستحق طالبات کی مدد کے لیے دو لاکھ فقط میسر تھے یہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر کی لگن اور جتن ہیں اب وہ رقم پچاس لاکھ ہو چکی ہے درخواستیں وصول کی جا رہی ہیں ماں بے قرار ہے بے چین ہے میری کسی بیٹی کے خواب فقط فیس کی وجہ سے آنکھوں میں ہی دم نہ توڑ دیں

آپ غور کریں کہیں نظریاتی سرحدوں پر وائس چانسلر صاحبہ افکار اقبال سے بیٹیوں کے اذہان کو مہکا رہی ہیں کہیں بہترین مسلمان پاکستانی بہن بیٹی ماں کے کردار سماج کو دینے کی زمہ داری کندھوں پر ہے

اور یہ زمہ داری شاندار انداز میں نبھا رہی ہیں

بات کی جائے اب تک جی سی ڈبلیو ایس کی تاریخ میں سب سے اہم ایونٹ کی تو وہ حالیہ نیو امام بی بی کیمپس میں انڈسٹری اور اکیڈمیا کے باہم اشتراک پر مبنی ایک خوبصورت تعمیری اجتماع تھا ۔

مقصد گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی اور سیالکوٹ انڈسٹری کے مابین تحقیق کے روابط کی تشکیل تھی

یہ ایک زبردست اکٹھ تھا جس کا کریڈٹ بلاشبہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر صاحبہ کو جاتا ہے ۔

آج وقت حالات بدل چکے جامعات کو اپنے وجود اور مقصد کو ژندہ رکھنے کے لیے ایڑھی چوٹی کا زور درکار ہے

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر کی قیادت میں ہر اس شخص ہر اس ادارے سے رابطہ کیا جارہا جو دختران گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کی قابلیت کردار اور علمی تعمیری مہارتوں کو چار چاند لگا دے

نیو امام بی بی کیمپس تحقیق قابلیت علم کا خوبصورت مرکز یہ مرکز ہر طالبہ کی زندگی میں زبردست اثرات پیدا کرے گا

اس کیمپس کی مٹی اور دیواریں گواہ ہیں پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر کی کاوشوں کی فکر کی ۔

اکثر ہوں محسوس ہوتا ہے وائس چانسلر نہیں ایک ماں بے قرار ہو کر بیٹیوں کے لیے بھاگ دوڑ کر رہی ہے
کبھی بے چین ہو کر ایک بیٹی کے غم سنتی ہے کبھی بے قرار ہو کر دوسری پریشان بیٹی کو تھام لیتی ہے ۔

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں روایتی وائس چانسلر کا تصور کب سے پاش پاش ہو چکا نہ ہٹو بچو کی صدائیں ہیں بس اس ادارے میں وائس چانسلر کا طالبات سے رشتہ ماں بیٹی کا رشتہ لگتا ہے ۔

آج کوی بھی طالبہ یونیورسٹی کے کسی بھی کونہ میں ماں کو آواز دے کر دل کی بات کر سکتی ہے

کونسا ایسا شعبہ ہے جہاں دختران جی سی ڈبلیو یو ایس اپنا آپ نہیں منوا رہیں

میکس پلانک جرمنی کو زرا گوگل پر تلاش کیجئے وہاں آپ کو دختر گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ قابلیت کے جھنڈے گاڑتی نظر آئے گی

چائنہ کی ٹاپ یونیورسٹی میں آپٹیکل انجنیرنگ میں لوگ تو ابھی اس ڈگری سے واقف بھی نہیں وہاں پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر کی بیٹی خدیجہ ایک ماں پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر کی شاندار تعلیمی فتوحات کی روایت کو دہرا رہی ہے

اٹلی امریکہ آسٹریا آپ نام لیں کوی خطہ ایسا نہیں ملے گا جہاں پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر کی شخصیت کی جھلک نہ بیٹھی ہو

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر بیٹیوں کے لیے طالبات کے لیے وہ خواب دیکھتی ہیں جو انہیں سونے نہیں دیتے ۔

بیٹیاں پڑھ جائیں کچھ بن جائیں اقبال کی باکردار بیٹیوں کی قابلیت افکار قول گھر گھر گاؤں قصبہ شہر ملک کو مہکا دیں

یہی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر کا خواب ہے جو تیزی سے تعبیر پا رہا ہے

Rana Sikandar Hayat Naeem Masood Punjab Higher Education Commission-PHEC Higher Education Commission, Pakistan

Address

Kutchehry Road
Sialkot

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ORIC of Government College Women University Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to ORIC of Government College Women University Sialkot:

Share