Pasrur

Pasrur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pasrur, College & University, Musllah park Sharjah, Sialkot.

15/09/2024

بابا جی کہتے ہیں پُتر
الفاظ کی تلخیاں جب بےادبی کا دائرہ پار کرتی ہیں دلائل اور وضاحتیں ___ دم توڑ جاتی ہیں
بااصول انسان جیتی ہوئی جنگ ہار جاتا ہے

02/09/2024

7 ستمبر ختم نبوت کانفرنس
کی خوب تشہیر کی جاۓ شاید یہ بھی نجات کا سبب بنے ختم نبوت ذندہ باد

14/08/2024

یا اللہ ملک پاکستان کی حفاظت فرما اور اس کے اندرونی و بیرونی دشمنوں کو عبرت کا نشان بنا دے آمین

10/08/2024

حافظ نعیم صاحب اگر آپ خیریت سے گھر پہنچ گئے ہیں تو وہ سستی بجلی والا نوٹیفیکیشن تو عوام کو دکھا دیں کہیں کپڑوں میں دھل نہ جائے

30/07/2024

پاکستانی جھنڈے سے نفرت کرنے والا ہر فرد ہمارے لئے قابل نفرت ہے
پاکستان زندہ باد🇵🇰

24/07/2024

پٹواریوں کے بچوں کو اب مفت دُودھ بھی ایسے ہی ملے گا جیسے
ان کے بڑوں کو 3 سو یونٹ بجلی کے مفت ملے تھے😂🍌

23/07/2024

ٹھیک ہے دکانیں 8 بجے شادی ہال 10 بجے بند کرو مگر سرکاری گاڑیاں بھی شام 5 بجے دفتر میں کھڑی کرو .یہ آپ کے باپ کا مال نہیں جو عیاشیوں میں اڑاتے رہو ۔

21/07/2024

جو عورت اپنے خاوند کو ساتھ لے کر
نہیں چلتی وہ پنجاب کی عوام
کو ساتھ لے کر چلے گی
🤭😁😂

20/07/2024

پاکستانیوں مبارک

‏تخت ہل رہا ہے 76 سالہ بادشاہت کا سورج غروب ہونے کو ہے۔۔۔!!!

20/07/2024

گورنمنٹ اگر سولر سسٹم فری دینا چاہتی ہے تو سب سے پہلے مساجد میں سولر سسٹم لگوا دے

19/07/2024
19/07/2024

اس حدیث رسول ﷺ کا ترجمہ ماہنامہ ’’اشراق‘‘ جولائی 2016 سے جناب جاوید احمد غامدی کے مضمون ’’ایمان و اسلام کے منافی (۱) ‘‘ سے لیا گیا ہے۔ اس سے متعلق مزید تفصیل جاننے کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیا جا سکتا ہے:
https://www.javedahmedghamidi.org/ #!/ishraq/5adb7365b7dd1138372dbeae?articleId=5adb743fb7dd1138372dd61f&year=2016&decade=2010
#جاویداحمدغامدی
#جاویدغامدی
#غامدی


Address

Musllah Park Sharjah
Sialkot

Telephone

+923257518832

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pasrur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Pasrur:

Share