Aspire college Ghousia campus pull aik

  • Home
  • Aspire college Ghousia campus pull aik

Aspire college Ghousia campus pull aik Aspire College

26/05/2026


26/05/2026

EID GREETINGS...💥💫💥💫💥❤️‍🔥

Ch Zain Mughal
Qammar Aziz Mughal

26/05/2026

25/05/2026




جمعہ مبارک ✨اسپائر کالج “غوثیہ کیمپس” ایمن آباد روڈکی جانب سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے جمعہ مبارک۔ 🌸اللہ تعالیٰ آپ کی ...
22/05/2026

جمعہ مبارک ✨

اسپائر کالج “غوثیہ کیمپس” ایمن آباد روڈ
کی جانب سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے جمعہ مبارک۔ 🌸

اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، رحمتوں، کامیابیوں اور سکون سے بھر دے۔
آج کے بابرکت دن کی دعائیں آپ کے حق میں قبول ہوں۔ 🤲🏻

📖 “بےشک اللہ صبر کرنے والوں اور دعا مانگنے والوں کے ساتھ ہے۔”

Remember us in your prayers.

Aspire to Inspire
22/05/2026

Aspire to Inspire

السلام علیکم!آپ کو اسپائر گروپ آف کالجز ایمن آباد روڈ غوثیہ کیمپس کی جانب سے خوش آمدید کہتے ہیں۔جینئس آف سیالکوٹ مقابلہ ...
21/05/2026

السلام علیکم!

آپ کو اسپائر گروپ آف کالجز ایمن آباد روڈ غوثیہ کیمپس کی جانب سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

جینئس آف سیالکوٹ مقابلہ ان شاء اللہ 23 مئی 2026 بروز ہفتہ، صبح 11 بجے سے دوپہر 1 بجے منعقد ہوگا۔
تمامی طلبہ و طالبات کے لیے چند اہم ہدایات:
• تمام اسٹوڈنٹس صبح 10 بجے سے پہلے سینٹر میں رپورٹ کریں۔• ٹیسٹ 100 نمبرز پر مشتمل MCQs طرز کا ہوگا۔• انگلش، میتھ، اردو اور پاکستان اسٹڈیز کا سلیبس دسویں جماعت کی PTB کتب سے ہوگا۔• اسلامیات کا سلیبس نویں جماعت کی PTB کتب سے شامل ہوگا۔• پیپر کا دورانیہ صبح 11 بجے سے دوپہر 1 بجے تک ہوگا۔

یہ مقابلہ آپ کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور اپنی قابلیت منوانے کا بہترین پلیٹ فارم ہے۔ محنت، لگن اور اعتماد کے ساتھ اس کمپٹیشن میں حصہ لیجیے اور کامیابی اپنے نام کیجیے۔

جن طلبہ نے ابھی تک رجسٹریشن نہیں کروائی، ان کے لیے 23 مئی کو صبح 9 بجے سے 11 بجے تک سینٹر میں رجسٹریشن ڈیسک موجود ہوگا، جہاں سے رول نمبر سلپ حاصل کی جا سکے گی۔
دیگر طلباء کو رولنمبر سلپ کل صبح آن لائن بھی شئیر کر دی جائیگی۔اور سنٹر کی لوکیشن بھی گروپ میں شئیر کر دی جائیگی۔

دلکش انعامات:🏆 پہلا انعام: 50,000 روپے🏆 دوسرا انعام: 25,000 روپے🏆 مزید کئی شاندار انعامات

تمام شریک طلبہ کو شیلڈز اور سرٹیفکیٹس بھی دیے جائیں گے۔

آئیے! اپنا، اپنی فیملی اور سیالکوٹ کا نام روشن کیجیے۔
خیر اندیش۔
رانا عثمان اعظم حان ڈائریکٹر۔
ایم عابد ایڈووکیٹ
مینجنگ ڈائریکٹر

✨ Best of Luck to All 2nd Year Students! ✨𝐀𝐬𝐩𝐢𝐫𝐞 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞 “𝐆𝐡𝐨𝐮𝐬𝐢𝐚 𝐂𝐚𝐦𝐩𝐮𝐬”, 𝐀𝐢𝐦𝐚𝐧𝐚𝐛𝐚𝐝 𝐑𝐨𝐚𝐝extends heartfelt best wishes t...
20/05/2026

✨ Best of Luck to All 2nd Year Students! ✨

𝐀𝐬𝐩𝐢𝐫𝐞 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞 “𝐆𝐡𝐨𝐮𝐬𝐢𝐚 𝐂𝐚𝐦𝐩𝐮𝐬”, 𝐀𝐢𝐦𝐚𝐧𝐚𝐛𝐚𝐝 𝐑𝐨𝐚𝐝
extends heartfelt best wishes to all 2nd Year students appearing in their exams. 📚

May your hard work, dedication, and prayers bring you outstanding success.
Stay confident, give your best, and shine bright! 🌟

📖 “Success comes to those who believe in themselves.”

Best wishes for a bright future ahead! 🎉

゚ ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

✨ Best of Luck to All 2nd Year Students! ✨𝐀𝐬𝐩𝐢𝐫𝐞 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞 “𝐆𝐡𝐨𝐮𝐬𝐢𝐚 𝐂𝐚𝐦𝐩𝐮𝐬”, 𝐀𝐢𝐦𝐚𝐧𝐚𝐛𝐚𝐝 𝐑𝐨𝐚𝐝extends heartfelt best wishes t...
20/05/2026

✨ Best of Luck to All 2nd Year Students! ✨

𝐀𝐬𝐩𝐢𝐫𝐞 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞 “𝐆𝐡𝐨𝐮𝐬𝐢𝐚 𝐂𝐚𝐦𝐩𝐮𝐬”, 𝐀𝐢𝐦𝐚𝐧𝐚𝐛𝐚𝐝 𝐑𝐨𝐚𝐝
extends heartfelt best wishes to all 2nd Year students appearing in their exams. 📚

May your hard work, dedication, and prayers bring you outstanding success.
Stay confident, give your best, and shine bright! 🌟

📖 “Success comes to those who believe in themselves.”

Best wishes for a bright future ahead! 🎉

゚ ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

20/05/2026



Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aspire college Ghousia campus pull aik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your university to be the top-listed University?

Share