05/08/2025
ہمارا فخر ❤️
اسوہ پبلک سکول اینڈ کالج یولتر سکردو کے بیج گیارہ (Batch 11th) سے تعلق رکھنے والے دو ہونہار طالب علم جناب ذاہد علی اور محمد جواہر تعلیم کے میدان میں اپنے قابلیت کا لوہا منوانے میں کامیاب ۔
جناب ذاہد علی نے شعبہ میڈیکل انجینئرینگ میں ایم ایس اور محمد جواہر نے شعبہ میڈس میں انٹیگریٹڈ پی ایچ ڈی پروگرام کے لیے جنوبی کوریا میں Fully Funded Scholarship حاصل کرنے میں کامیاب ہونے پر پورے بھیج گیارہ کے طلباء کی جانب سے دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
آپ دونوں سکول کے دور سے ہی نہایت با اخلاق اور انتہائی محنتی طلباء کی فہرست میں صف اول رہے ہیں اور اپنی محنت اور لگن کو جاری رکھتے ہوئے آج کامیابی کی ایک اور منزل طے کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں ۔
آپ دونوں نہ صرف بیج گیارہ بلکہ پورے اسوہ ایجوکیشن سسٹم کے لیے قابل فخر ہیں ۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ پاک آپ دونوں کو مزید کامیابیوں سے بھی نوازے ۔۔۔ آمین
Zahid Ali @ muhammad jawahir
Uswa Alumni Association- Baltistan Region