Kharmang Student Federation"KSF"

Kharmang Student Federation"KSF" Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kharmang Student Federation"KSF", College & University, Skardu.

30/08/2024

کھرمنگ

کالج میں لیکچرار اسکولوں میں اساتذہ کی کمی کے خلاف احتجاجی ریلی۔۔۔۔۔

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی ✨۔                                   Here is another achievement for Kharmang. *Sy...
14/12/2023

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی ✨۔ Here is another achievement for Kharmang. *Syeda Eshrat Fatima* daughter of Syed Mohsin Shah of Rumbukha , recommended as AC in the following GB competitive Examination 2021.Many many congratulations 💐✨

Anyone who study in university of baltistan Skardu scholarship opportunity for students....Last Date to apply Oct 5Kinsh...
27/09/2022

Anyone who study in university of baltistan Skardu scholarship opportunity for students....
Last Date to apply Oct 5
Kinship scholarship for fall 2022..

***جی بی  کے ہونہار طلباءو طالبات کے لیے اہم خوشخبری***جی بی ترقیاتی پیکیج کے ثمرات/تاریخی سکالرشپ پروگرام چیرمین عمران ...
26/09/2022

***جی بی کے ہونہار طلباءو طالبات کے لیے اہم خوشخبری***

جی بی ترقیاتی پیکیج کے ثمرات/تاریخی سکالرشپ پروگرام

چیرمین عمران خان و وزیراعلی خالد خورشید کا تاریخی اقدام
مالی مشکلات اب حصول تعلیم کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنیں گے

گلگت بلتستان کے قابل طلباء و طالبات کو ملک کے نامور یونیورسٹیوں میں اعلی تعلیم کے حصول کے مواقع فراہم کرنے لئے گلگت بلتستان جامع ترقیاتی پیکج کے شعبہ تعلیم میں شامل بڑے و تاریخی اقدام Undergraduate Scholarship Programme for the Students of Gilgit-Baltistan کے Batch-II کے لیے HEC نے ٹسٹنگ کا عمل شروع کردیا ہے۔

اس سکالرسپ کے تحت جی بی کے طلباء و طالبات کو
~سالانہ 240000 تک ٹویشن فیس و ہوسٹل اخراجات
~ماہانہ 15000 کا وظیفہ
~سالانہ 30000 کتابوں و سفری اخراجات
کی مد میں حکومت کی طرف سے دئے جائیں گے۔

65 کروڑ لاگت کا گلگت بلتستان کی تاریخ کا یہ میگا سکالرسپ منصوبہ چیرمین عمران خان کی جی بی کی جامع ترقی میں خصوصی دلچسپی اور وزیراعلی خالد خورشید کے صوبے کے طلباء و طالبات کو بہترین تعلیمی مواقع فراہم کرنے کے عزم کا نتیجہ ہے۔

گلگت بلتستان کے ہونہار طلباءو طالبات اس موقع سے بھرپور فایدہ اٹھائیں۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 24 اکتوبر ہے۔
درخوست HEC کی ویب سائٹ پر جمع کراسکتے ہیں۔

گورنمنٹ انٹر کالج کھر منگ کی فیڈرل بورڈ کے سالانہ امتحانات میں شاندار کار کردگی ۔۔کالج کا نتیجہ %93 کے ساتھ بلتستان ریجن...
31/08/2022

گورنمنٹ انٹر کالج کھر منگ کی فیڈرل بورڈ کے سالانہ امتحانات میں شاندار کار کردگی ۔۔

کالج کا نتیجہ %93 کے ساتھ بلتستان ریجن کے تمام سرکاری کالجوں میں پہلی پوزیشن ۔۔۔

نامساعات حالات اور وسائل کی کمی کے باوجود اس شاندار کار کردگی پر کالج کے پرنسپل پروفیسر محمد عسکری صاحب اور تمام سٹاف لائق تحسین ہیں اور مبارکباد کا مستحق ہے یاد رہے مسلسل 3 سال سے بلتستان ریجن میں انٹر کالج کھرمنگ اپنا پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہا ہے اس کامیابی میں طلبا و طالبات کا بھی محنت اور لگن بھی شامل ہے اور ساتھ میں والدین کا بھی تعاون رہا ہے

19/08/2022

کھرمنگ میں نویں اور دسویں جماعت کے بہت برے نتائج آئیں ۔جس کی وجوہات درجہ ذیل ہیں۔
1) محکمہِ تعلیم کھرمنگ میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن کی 9 ماہ بعد بھی عدم تعیناتی
2) ڈی۔ڈی۔ای کی غیر موجودگی میں ضلعی حکومت سیاسی بنیادوں پر ٹیچرز کے تبادلے میں مصروف رہے جس سے بہت سے سکولوں میں سائنس ٹیچرز کی کمی کا مسئلہ درپیش رہا۔
3) انتظامی پوسٹوں کی علیحدہ تشہیر نہ ہونے کی وجہ سے بہت سے قابل ٹیچروں کو سکولوں سے نکال کر انتظامی امور سنبھالنے پر لگا دیا گیا ہے۔ جو کہ سکولوں میں کوالٹی ایجوکیشن کی عدم فراہمی کی ایک وجہ بنی۔
4) کچھ سکولوں کو پرائمری سے اپگریڈ کر کے ہائیر سکینڈری سکول کا درجہ دینے کے باوجود کئی کئی سالوں سے ڈاکیومنٹس میں پرائمری درج کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے اپگریڈیشن کے باوجود پرائمری کے برابر ٹیچرز تعینات ہیں اور ٹیچرز بڑھانے کا مطالبہ بھی نہیں کر سکتا۔

یہ جتنے مسائل لکھے گئے ہیں ان سب کی شنوائی ڈی۔ڈی۔ای کھرمنگ کے آفس سے ہوگی لحاظہ ہمارا مطالبہ ہے کہ ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن کھرمنگ کی تعیناتی ہنگامی بنیادوں پر کریں۔

کھرمنگ الرٹ !
13/11/2021

کھرمنگ الرٹ !

02/11/2021

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kharmang Student Federation"KSF" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share