24/04/2026
السلام علیکم
تمام محترم والدین اور طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کیرئیر گایڈینس پبلک سکول اینڈ کالج میں فرسٹ ائیر کے داخلے شروع ہوچکے ہیں لہذا وقت ضایع کئے بغیر رابطہ کیجئے تاکہ بروقت تعلیمی سیشن شروع کیاجاسکے۔ تمام کلاسز مارنینگ میں شروع ہوجائینگی
بہت شکریہ
پرنسپل کیرئیر گایڈینس پبلک سکول اینڈ کالج سکردو بلتستان