Modern Public School Keris

Modern Public School Keris Modern Public School Keris Baltistan
https://maps.app.goo.gl/t6PF3BoN5PqJghAk9

  KSF keris ❤️
20/08/2026

KSF keris ❤️

20/08/2026

Indicators and their colours in acidic and water

سر گلزار صاحب بہت محنتی، قابل اور باصلاحیت استاد ہیں۔ وہ خلوصِ نیت، محنت اور اعلیٰ تعلیمی معیار کے ساتھ پڑھاتے ہیں۔وہ صر...
20/08/2026

سر گلزار صاحب بہت محنتی، قابل اور باصلاحیت استاد ہیں۔
وہ خلوصِ نیت، محنت اور اعلیٰ تعلیمی معیار کے ساتھ پڑھاتے ہیں۔وہ صرف طلباء کی پسندیدہ ٹیچر نہیں بلکہ ادارے کا فخر بھی ہیں۔وہ ہر طالب علم کو پوری توجہ، محبت اور ذمہ داری سے گائیڈ کرتے ہیں۔ کلاس میں ایسا ماحول بناتے ہیں جہاں بچے اعتماد سے سوال کرتے ہیں اور سیکھتے ہیں۔
وہ عملی مثالوں کے ذریعے سمجھ کو مضبوط بناتے ہیں۔
سر نے واقعی اپنا وعدہ پورا کر کے دکھا دیا۔
حالیہ *مڈٹرم ایگزام* کے شاندار ریزلٹ پر انہوں نے کلاس میں بچوں کے ساتھ *کیک کاٹا*۔

یہی ایک اچھے استاد کی پہچان ہے — پڑھائی کے ساتھ بچوں کی حوصلہ افزائی بھی۔ ❤️

16/08/2026

پاکستان کا جشنِ آزادی اتحاد، امید اور وطن سے محبت کا مظہر ہے۔🇵🇰
ماڈرن پبلک اسکول کریس میں اساتذہ، اسٹاف اور طلبہ نے یومِ آزادی کے موقع پر یکجا ہو کر اس قومی دن کو بھرپور جوش و جذبے سے منایا۔
آئیے! پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور روشن مستقبل کے لیے اپنے عزم کو مزید مستحکم کریں۔

*پاکستان زندہ باد!* 🇵🇰

15/08/2026

Freedom in my mind, Faith in my heart. 14 August Mubarak 🇵🇰
آزادی مبارک - پاکستان پائندہ باد

🎤 speech :- Rabi Class 8th
#14

15/08/2026

"چاند میری زمین، پھول میرا وطن"
کلاس 4th, 5th

Independence Day Celebrations at MODERN PUBLIC SCHOOL KERIS MODERN celebrated Pakistan’s 79th Independence Day by inspir...
14/08/2026

Independence Day Celebrations at MODERN PUBLIC SCHOOL KERIS

MODERN celebrated Pakistan’s 79th Independence Day by inspiring speeches and patriotic reflections.

The spirit of the day was beautifully reflected in the discipline, enthusiasm and devotion of our students — the future leaders of Pakistan.

May we continue to honour the sacrifices of our forefathers by serving our nation with discipline, integrity and unwavering commitment.

Learn Today, Lead Tomorrow.

جشن آزادي مبارڪ!

13/08/2026

soap

*پیرنٹس ٹیچرز میٹنگ* آج مورخہ 8 اگست 2026 کو ماڈرن پبلک اسکول کریس میں پیرنٹس ٹیچرز میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس میٹنگ می...
08/08/2026

*پیرنٹس ٹیچرز میٹنگ*
آج مورخہ 8 اگست 2026 کو ماڈرن پبلک اسکول کریس میں پیرنٹس ٹیچرز میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس میٹنگ میں اساتذہ نے والدین کو بچوں کے مڈ ٹرم امتحانات کے نتائج اور دیگر تعلیمی امور کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
#ایڈمن

Address

Keris Skardu Gilgti Baltistan
Skardu

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923140711009

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Modern Public School Keris posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Modern Public School Keris:

Shortcuts

Share