17/05/2026
لَبَّيْكَ اللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ،
لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ،
إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ،
لَا شَرِيكَ لَكَ۔
🌙 ذوالحج کا مبارک چاند طلوع ہو چکا ہے۔
تمام اہلِ اسلام کو ذوالحج کا چاند مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ان بابرکت دنوں کی رحمتیں، عبادات اور قربانی کی حقیقی روح نصیب فرمائے۔ آمین۔