10/09/2026
🏏🔥 Talent on the Rise! 🔥🏏
الحمدللہ! ہمیں فخر ہے کہ ہمارے سکول کے ٹیلنٹڈ کرکٹر محمد زیشان نے PCB کی زیرِ نگرانی جاری میچ میں شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہترین وکٹ حاصل کی۔ 👏🏏
محمد زیشان نے بہترین گیند پر عبدالباسط کو آؤٹ کرکے اپنی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔ 💥🔥
یہ کامیابی اس کی محنت، لگن اور ٹیلنٹ کا ثبوت ہے۔
ہمیں اپنے اس ہونہار کھلاڑی پر فخر ہے۔ ❤️
Well Bowled, Muhammad Zeeshan! 🏆👏
Keep shining and keep making us proud! 🌟
💙 Talent World School and College Matta Swat
Proud of our Talent! 🏏🌟