Assalamo alakum
It is inform that our school (SMS) will remain closed from
30th March to 6th April 2025 due to Eid ul fitr.
While will reopen on
Monday 7th April 2025.
27/03/2025
08/04/2024
Assalamo alakum
It is inform that our school (SMS) will remain close from
9 April to 14 April 2024 due to Eid ul fitr.
School will reopen on
Monday 15 April 2024.
06/10/2022
معماران قوم پر آنسو گیس اور لاٹھی چارج قابل آفسوس ہے۔
اساتذہ پر شیلنگ اورپتھراو کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔
سٹارز ماڈل سکول کوکاری سوات
09/07/2022
03/07/2022
راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی بس کھائی میں جا گری
جس میں اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے ۷ طلباء شہید
ہوگئے ہیں۔
ہم اس قومی سانحہ پر دلی دکھ کا اظہار کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالٰی تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
02/05/2022
23/03/2022
آج ہم 23 مارچ 1940ء کا یادگار دن یوم پاکستان کے طور پر منا رہے ہیں۔
ہمیں اپنے ماضی پر گہری نظر ڈالتے ہوئے اپنے حال اور مستقبل کو تابناک بنانے
کے لیے غوروفکر کرنا ہوگا۔ ہمیں اپنی کامرانیوں کے ساتھ ساتھ اپنی کوتاہیوں
کا جائزہ بھی لینا ہوگا۔ آئین کی سربلندی اور قانون کی بالا دستی کو یقینی بنائے بغیر
ہم آبرومند نہیں ہو سکتے۔ آئیے ہم عہد کریں کہ پاکستان کی جغرافیائی اور نظریاتی
سرحدوں کے تحفظ کی خاطر اپنے خون کا آخری قطرہ تک بہا دیں گے۔
مملکت خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان پائندہ باد۔
04/02/2022
14/11/2021
یوم سوگ و اظہار تعزیت
بس سانحہ خیبر پبلک سکول خوازہ خیلہ
کل بمطابق 15 نومبر بروز پیر سٹارز ماڈل سکول بند رہیگا۔
رب ذولجلال تمام شہداء کو جنت میں اعلٰی مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔
یا رب العالمین زخمیوں کو صحت کاملہ نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
Be the first to know and let us send you an email when Star's Model School Kokarai Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.