دا یارانو یار

دا یارانو یار its page is my favourite

آسمان پر  آپ لوگوں نے ستاروں کی ایک ٹرین دیکھی ہوگی اب یہ ٹرین آپ بار بار دیکھیں گے اسکو سٹار لنک کہتے ہیں۔ یہ سٹار لنک ...
15/07/2023

آسمان پر آپ لوگوں نے ستاروں کی ایک ٹرین دیکھی ہوگی اب یہ ٹرین آپ بار بار دیکھیں گے اسکو سٹار لنک کہتے ہیں۔ یہ سٹار لنک ہزاروں سیٹلائٹس کا ایک برج ہے یہ سیٹلاٸٹس ایک سیدھی ٹرین بناتے ہیں۔یہ ایک لمبی ٹرین ہوتی ہے جس میں 54 سے زیادہ سیٹلاٸٹس ہوتی ہیں۔یہ سیٹلاٸٹس زمین سے 550 کلو میٹر کی دوری پر ہوتی ہیں۔یعنی اگر یہ خراب بھی ہوجائیں تو نیچے نہیں ائیں گی۔یہ سیٹلاٸٹ پوری دنیا کا احاطہ کرتی ہیں۔۔ یہ سٹار لنک سیٹلائٹس low مدار میں ہوتی ہیں۔اس سٹار لنک سیٹلاٸٹس کو ایلن ماسک کمپنی نے بنایا ہے۔۔ اس سیٹلائیٹس کے ذریعے انٹرنیٹ بہت تیز ہوجاۓ گی۔یہ پاکستان میں باقاعدہ رجسٹرڈ ہوا ہے۔ یعنی پاکستانی حکومت نے سٹار لنک سیٹلاٸٹس کی اجازت دے دی ہے۔

اسکے ذریعے آپ کو صحراؤں، سمندروں اور جنگلوں میں ہر جگہ تیزترین انٹرنيٹ مہیا ہوگی اور ایک سیکنڈ بھی اسکی رفتار میں کمی نہیں آٸے گی کچھ سال بعد سٹار لنک موبائل بھی مارکيٹ میں آٸیں گے۔اگر چہ ان کی قیمت باقی موبایلز سے زیادہ ہوگی، لیکن یہ ہر جگہ کام کرے گی۔۔۔ آپ زمین کے جس کھونے میں بھی ہوں گے۔۔۔ وہاں چوبیس 24 گھنٹے تیز ترین انٹرنيٹ آپ کو میسر ہوگی،، اس وقت آپ کے ہاتھ میں جس کمپنی کا موبائل ہے۔یہ بہت جلد ہر کٸی پر devalues ہوجاٸے گی، بالکل CD، DVD، ٹیپ ریکارڈ اور وی سی ار کی طرح،وہ موبائل Iphone کی طرح برینڈ بن کر آٸیں گے لیکن حیران ہونے والی بات یہ نہیں۔۔ بلکہ زیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ ایک سٹار لنک ایلن ماسک مریخ کیلٸے بھی روانہ کرے گی۔۔ تاکہ 2050 تک مریخ پر اگر کوئی سٹی بن جاتی ہے، تو اس 'سٹار لنک سیٹلاٸٹس' کے ذریعے سے وہاں پر رہنے والوں کے لٸے انٹرنيٹ کی سہولت دستیاب رہے۔

یہ سٹار لنک سیٹلاٸٹس ایلن ماسک کی کمپنی "SPACEX" میں "design" کٸے جاتے ہیں۔۔۔ اور وہاں سے باقاعدہ اپریٹ کۓ جاتے ہیں۔ایلن ماسک کا کہنا ہے کہ اس سٹار لنک میں ہم تقریبا 42000 سیٹلائٹس لانچ کرنے والے ہیں جو پوری دنیا کو انٹرنيٹ فراہم کریں گے۔۔ یعنی آنے والے وقت میں آپ سے زیادہ لمبی سٹار لنک سیٹلاٸٹس ٹرین ہر روز دیکھ سکیں گے لیکن فی الحال چونکہ اس کو صرف 52 ممالک نے "allow" کردیا ہے۔ جن میں بعض "اپریشنل" بھی نہیں ہے کیوں کہ یہ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تک تین ہزار کے قریب سیٹلاٸٹس لانچ کٸے جاچکے ہیں۔۔۔۔۔ جبکہ 39 ہزار سیٹلاٸٹ باقی ہیں۔۔۔۔ ان کو ہر دو تین ماہ بعد ل

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا مزید تفصیلات:
20/04/2023

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

مزید تفصیلات:

PSL POINTS
07/03/2023

PSL POINTS

مٹہ۔۔ زرائع کیمطابق زاکر ولد جہان شیر سکنہ مادیات اشاڑی کو نامعلوم افراد نے بالا سور ٹاپ کے اس پاس سوزوکی گاڑی کے اندر ف...
19/02/2023

مٹہ۔۔ زرائع کیمطابق زاکر ولد جہان شیر سکنہ مادیات اشاڑی کو نامعلوم افراد نے بالا سور ٹاپ کے اس پاس سوزوکی گاڑی کے اندر فائرنگ کرکے قتل کردیا،لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے مرحوم نوجوان یوسی اشاڑی کے سابقہ نائب ناظم محمد زادہ کے چچا زاد تھے، پولیس نے رپورٹ درج کرکے مذید تفتیش شروع کردی۔۔۔

فخرِ پاکستان احسان اللہ نے پی ایس ایل سیزن 8 میں تین میچز کھیل کر 10 وکٹیں حاصل کی ہیں😍❤🔥👏👏👏Cricket  News World 🎩
18/02/2023

فخرِ پاکستان احسان اللہ نے پی ایس ایل سیزن 8 میں تین میچز کھیل کر 10 وکٹیں حاصل کی ہیں😍❤🔥👏👏👏
Cricket News World 🎩

گلی باغ میں ایکسیویٹر 200 فٹ سے زیادہ بلندی سے سڑک سے نیچے جا گرا، ڈرائیور بری طرح اس کے نیچے پھنس گیا، ریسکیو 1122سوات:...
13/02/2023

گلی باغ میں ایکسیویٹر 200 فٹ سے زیادہ بلندی سے سڑک سے نیچے جا گرا، ڈرائیور بری طرح اس کے نیچے پھنس گیا، ریسکیو 1122

سوات: کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم، ڈزاسٹر ٹیم، ایمبولینس اور ریکوری ویکلز سمیت فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

سوات: ریسکیو 1122 کے جوانوں نے چار گھنٹے اپریشن مسلسل جاری رکھتے ہوئے پیشہ ورانہ طریقے سے ایکسیویٹر کو کاٹ کر زخمی شخص کو بحفاظت نکالا اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سول ہسپتال خوازہ خیلہ منتقل کر دیا۔

ترجمان ریسکیو 1122 سوات

بلوچستان کے علاقے کوہلو میں آپریشن کے دوران دھماکہ،دھماکے سے پاک فوج کے میجر اور کیپٹن شہید۔۔
10/02/2023

بلوچستان کے علاقے کوہلو میں آپریشن کے دوران دھماکہ،
دھماکے سے پاک فوج کے میجر اور کیپٹن شہید۔۔

10/02/2023
نیا شناختی کارڈ بنانے کیلئے نادرہ حکام کی طرف سے نئی پالیسی جاری کر دی گئی جس پر ابھی سے عمل درآمد کیا جائے گا
10/02/2023

نیا شناختی کارڈ بنانے کیلئے نادرہ حکام کی طرف سے نئی پالیسی جاری کر دی گئی جس پر ابھی سے عمل درآمد کیا جائے گا

تازہ ترین خبر۔۔تحصیل مٹہ علاقہ سربانڈہ کے مقام پر فورویل ڈاٹنس الٹنے سے تین افراد جان بحق مٹہ ہسپتال منتقل ۔زرائع کے مطا...
08/02/2023

تازہ ترین خبر۔۔
تحصیل مٹہ علاقہ سربانڈہ کے مقام پر فورویل ڈاٹنس الٹنے سے تین افراد جان بحق مٹہ ہسپتال منتقل ۔زرائع کے مطابق تمام افراد اپس میں قریبی رشتہ دار ہے۔پولیس نے رپورٹ درج کرکے مزید تفتشیش شروع کر دی ۔

ترکی 😭😭😭😭😭😭😭غم اور فکر کی ایک نئی داستاں
07/02/2023

ترکی 😭😭😭😭😭😭😭
غم اور فکر کی ایک نئی داستاں

07/01/2023

اتوار سے سوات اور دیگر KPKکے مقامات پر بارش کا امکان بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے ایک ہفتہ تک جاری ہوگی محکمہ موسمیات

Address

Sarbanda Matta Swat
Swata
62962

Telephone

+923489597470

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دا یارانو یار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to دا یارانو یار:

Share