23/06/2026
صحابہ کرام رضوان علیھم اجمعین وہ عظیم ہستیاں ہیں
جن کا انتخاب اللہ نے خود کیا۔۔۔۔ ان کے مقام اور مرتبہ کو قرآن مجید میں بیان کیا۔۔۔۔
ان عظیم لوگوں کی عزت اور عصمت کی پہ ہم کسی بھی وقت کہیں بھی جان دینے سے گریز نہیں کرے گے۔۔۔۔