20/09/2026
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام
اور اس کے سب کیمپس عمرکوٹ و خیرپور کالج آف ایگریکلچر اینڈ مینجمنٹ سائنسز
انڈرگریجویٹ ڈگری پروگرامز 2027 میں داخلے شروع
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام اور اس سے منسلک سب کیمپس عمرکوٹ اور خیرپور کالج آف ایگریکلچر اینڈ مینجمنٹ سائنسز میں مختلف انڈرگریجویٹ ڈگری پروگرامز 2027 میں داخلے شروع ہوگئے ہیں۔
داخلے کے خواہشمند امیدوار آن لائن داخلہ فارم جمع کروائیں اور مقررہ تاریخ سے قبل اپنی درخواست مکمل کریں۔
اہم تاریخیں:
آن لائن فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ: 30 اکتوبر 2026
پری ایڈمیشن انٹری ٹیسٹ: 8 نومبر 2026
پری ایڈمیشن انٹری ٹیسٹ کا مرکز:
• حیدرآباد
٭ سکھر
٭ عمرکوٹ
مزید معلومات، داخلہ شرائط اور پروگرامز کی تفصیلات کے لیے سندھ زرعی یونیورسٹی کی ویب سائٹ یا متعلقہ شعبے سے رابطہ کریں۔
آن لائن اپلائی کریں
applyonline.sau.edu.pk