16/04/2026
اِنّالَلّٰهِ وَاِنًااِلَیّه رَاجِعُون انجینئر *حاجی نظام الدین برکی صاحب وفات پاگئے ہے 😭😭
جس کا نمازے جنازہ جمعہ کے نماز کے بعد ادا کیا گۓ گا
❗بمعقام گلشن اقبال مفتی زیرولی خان مدرسے میں کیا جائے گا 😭💔
اللّٰہ تعالیٰ جنت فردوس میں الا مقام عطا فرمائے آمین 🤲🏻 اور انکے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین