JTI Gomal university Tank campus

JTI Gomal university Tank campus جمعیتہ طلبہ اسلام ۔
گومل یونیورسٹی ٹانک کیمپس

27/04/2026

ہم پشتون قوم کی نفسیات بھی عجیب ہیں

عثمان حسن زئی

20/02/2026

قائد انقلاب ❤️👊

علم کا ایک اور سورج ڈوب گیا مختار الامۂ حضرت مولانا مختار الدین شاہ صاحب خلیفہ مجاز حضرت شیخ الحدیث مولانا زکریا رحمہ ال...
29/12/2025

علم کا ایک اور سورج ڈوب گیا
مختار الامۂ حضرت مولانا مختار الدین شاہ صاحب خلیفہ مجاز حضرت شیخ الحدیث مولانا زکریا رحمہ اللہ ہمیں چھوڑ گئے ۔انا للہ وانا الیہ راجعون

مفتی محمود کانفرنس ڈیرہ اسماعیل خان میں دوستوں کے ہمراہ
17/10/2025

مفتی محمود کانفرنس ڈیرہ اسماعیل خان میں دوستوں کے ہمراہ

جمعیت طلبہ اسلام گومل یونیورسٹی سب کیمپس ٹانک کےسٹوڈنٹس   صدر سیف الرحمن کی قیادت میں مفتی محمود کانفرنس ڈیرہ اسماعیل خا...
16/10/2025

جمعیت طلبہ اسلام گومل یونیورسٹی سب کیمپس ٹانک کےسٹوڈنٹس
صدر سیف الرحمن کی قیادت میں مفتی محمود کانفرنس ڈیرہ اسماعیل خان کی طرف روانہ

آج یعنی29/9/2025 بروز سوموار کو جمعیت طلباء اسلام گومل یونیورسٹی سب کیمپس ٹانک کی میٹینگ ہوئی جس میں کابینہ کے ممبران نے...
29/09/2025

آج یعنی29/9/2025 بروز سوموار کو جمعیت طلباء اسلام گومل یونیورسٹی سب کیمپس ٹانک کی میٹینگ ہوئی جس میں کابینہ کے ممبران نے شرکت کی ۔
میٹینگ میں جمعیت طلبہ اسلام کے آئیندہ انتخابات کے بارے میں مشاورت ہوئی اور نئے آنے والے طلبہ کو جمعیت طلبہ اسلام میں دعوت دینے کی بات کی گئی ۔
اس میٹینگ میں جمعیت طلباء اسلام کو کیمپس میں آگے پروموٹ کرنے پر گفتگو ہوئی۔
اور 16 اکتوبر کو ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے عظیم الشان مفتی محمود کانفرنس کے حوالے سے بات چیت کی گئی
جمعیت طلبہ اسلام گومل یونیورسٹی سب کیمپس ٹانک

بونیر کیچڑ میں لپٹا ہوا نوجوان کوئی مزدور نہیں بلکہ ایک دینی مدرسے کا سٹوڈنٹ ہے اس نے نوجوان نے ایسا کارنامہ سرانجام دیا...
21/08/2025

بونیر کیچڑ میں لپٹا ہوا نوجوان کوئی مزدور نہیں بلکہ ایک دینی مدرسے کا سٹوڈنٹ ہے اس نے نوجوان نے ایسا کارنامہ سرانجام دیاہے جس کو سن کر ایمان تازہ ہوجاتاہے ضلع بونیر میں ایک گھر سے سیلاب میں آنے والی مٹی اور پتھر نکال کر صفائی کررہا تھا کہ ان پتھروں کے نیچے سے تقریباً 15 تولے سونے کےہار انگھوٹیاں اس کو ملی جس کو اس نے باحفاظت گھر کے مالک تک پہنچا دیا ہے

12/08/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
💔🕊️🙏
💫

الحمدللہ تمام کارکنان جمعیت کو جیت مبارک ہو ،
21/07/2025

الحمدللہ
تمام کارکنان جمعیت کو جیت مبارک ہو ،

Address

Tank
02941

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTI Gomal university Tank campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share