Govt Degree College Ghazi Official

Govt Degree College Ghazi Official Govt College Ghazi
Intermediate To BS
BS Physics
BS English

21/05/2026
انتہائی افسوس کے ساتھ مطلع کیا   جاتا ہے کہ گورنمنٹ ڈگری کالج کے ملازم زبیر وفات پا چکے ہیں ۔🥺
29/04/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ ڈگری کالج کے ملازم زبیر وفات پا چکے ہیں ۔🥺

22/04/2026

Date sheet HSSC Annual Examination-I 2026

22/04/2026
21/04/2026

گورنمنٹ ڈگری کالج کے صرف ریگولر ایف اے / ایف ایس سی طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ BISE Abbottabad کے سال 2026 کے امتحانات کے رول نمبر جاری کر دیے گئے ہیں۔ طلباء اپنی رول نمبر سلپس کالج کے ایڈمنسٹریشن آفس سے حاصل کر سکتے ہیں۔

23 مارچ 2026 کو گورنمنٹ ڈگری کالج غازی میں منعقدہ شجرکاری مہم میں 50 پودے لگانے کا ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا گیا۔اس موق...
23/03/2026

23 مارچ 2026 کو گورنمنٹ ڈگری کالج غازی میں منعقدہ شجرکاری مہم میں 50 پودے لگانے کا ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا گیا۔
اس موقع پر ایم پی اے Adeel Iqbal نے بھی پودا لگایا، جبکہ یہ مہم Forest Department Haripur کی زیر نگرانی منعقد ہوئی۔
اسی موقع پر گورنمنٹ ڈگری کالج غازی کے پرنسپل Sadiq-ur-Rehman نے بھی پودا لگا کر اس مہم میں حصہ لیا ۔

23/03/2026

Address

Tarbela

Opening Hours

Monday 08:30 - 16:00
Tuesday 08:30 - 16:00
Wednesday 09:30 - 16:00
Thursday 08:30 - 16:00
Friday 08:30 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+923065256839

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Degree College Ghazi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share