GHS Balambat

GHS Balambat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHS Balambat, Community College, Tehsil, Tehsil.

11/02/2022

گورمنٹ ھائ سکول بلامبٹ کے جماعت نہم و دھم کی طلباء کو مطلع کیا جاتا ھے۔ کہ بتاریخ 14 فروری 2022 بروز پیر بورڈ داخلہ کے سلسلے میں 9 بجے سکول میں اپنی حاضری یقینی بنائیں
Principal GHS Balambat Dir lower

20/12/2021

لوٸیر دیر
کے تمام تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے
20/12/2021

20/12/2021
18/12/2021

NCOC
‎اجلاس کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات کے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ میدانی علاقوں میں تعطیلات 3 جنوری سے 12 جنوری 2022 تک ہوں گی اور پہاڑی علاقوں میں تعطیلات 24 دسمبر سے 28 فروری 2022 تک ہوں گی۔

16 دسمبر سانحہ ارمی پبلک سکول پشاور بلیک ڈےاللہ دی مخی تہ خیر ٹول مسلمانانو تہ خیر ورکی
15/12/2021

16 دسمبر سانحہ ارمی پبلک سکول پشاور بلیک ڈے
اللہ دی مخی تہ خیر ٹول مسلمانانو تہ خیر ورکی

04/12/2021
جناب حیات محمد صیب کی طرف سے %100 حاضری کرنے والے طلباء کی حوصلہ افزائ اور تعلیم سے دلچسپی پیدا کرنے کی غرض سے انعامات ت...
04/12/2021

جناب حیات محمد صیب کی طرف سے %100 حاضری کرنے والے طلباء کی حوصلہ افزائ اور تعلیم سے دلچسپی پیدا کرنے کی غرض سے انعامات تقسیم کررہا ہے

جناب حیات محمد صیب اپنے کلاس کے %100 حاضری کرنے پر طلباء میں انعامات تقسیم کر رہا ہے
04/12/2021

جناب حیات محمد صیب اپنے کلاس کے %100 حاضری کرنے پر طلباء میں انعامات تقسیم کر رہا ہے

29/11/2021

گورنمنٹ ہائ سکول بلامبٹ کے تمام طلباء کے والدین سے التماس ہیں کہ جلد از جلد اپنے بچوں کا فارم "ب" بنائیں تاکہ بچوں کے آن لائن رجسٹریشن یا حکومتی کسی بھی کام میں دقت پیش نہ آئے۔
منجانب۔۔۔ سٹاف ادارہ ھذا

Address

Tehsil
Tehsil
BALAMBAT

Telephone

+923449175191

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Balambat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to GHS Balambat:

Share