06/09/2026
🏆 الحمدللہ! ایک اور شاندار کامیابی 🏆
دارِ ارقم سکول تھانہ کیمپس کے طلبا و طالبات نے ملاکنڈ کلسٹر کے منزل مقابلۂ میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اعلیٰ پوزیشنز حاصل کر کے ادارے، اساتذہ اور والدین کا نام روشن کر دیا۔ 🌹
یہ کامیابی طلبہ کی محنت، اساتذہ کی بہترین تربیت اور والدین کی دعاؤں کا ثمر ہے۔
ہم اپنے تمام کامیاب طلبہ، ان کے اساتذہ اور والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 💐
🌹محمد صفوان🌹
🌹محمد عاصم🌹
🌹عمرفاروق🌹
🌹فاطمہ فیصل🌹
ماشاءاللہ، بارک اللہ فیکم!
اللہ تعالیٰ ہمارے طلبہ کو قرآنِ کریم سے ہمیشہ وابستہ رکھے اور انہیں دین و دنیا میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲