Bukhara Model College Timergara

Bukhara Model College Timergara Take the Right Education Decision

*Guidance Workshop for FSC Students*Bukhara Model College is organizing a guidance workshop today for FSC students to he...
05/02/2026

*Guidance Workshop for FSC Students*

Bukhara Model College is organizing a guidance workshop today for FSC students to help with:

- Exam prep strategies
- E-paper attempt techniques
- Time management

Join us to boost your confidence! 😊


03/02/2026
ملاکنڈ بورڈ کے امتحانات کو مزید مؤثر اور بہتر بنانے کے لیے امسال کچھ مخصوص پرچہ جات کے لیے جوابی کاپیاں ڈیجیٹلائزڈ کی گئ...
28/01/2026

ملاکنڈ بورڈ کے امتحانات کو مزید مؤثر اور بہتر بنانے کے لیے امسال کچھ مخصوص پرچہ جات کے لیے جوابی کاپیاں ڈیجیٹلائزڈ کی گئی ہیں۔ ڈیجیٹل جوابی کاپیوں کے درست استعمال کے لیے درج ذیل ہدایات جاری کی جاتی ہیں:
​میٹرک کے سالانہ امتحان 2026 میں استعمال ہونے والی ڈیجیٹل جوابی کاپی کل 26 صفحات پر مشتمل ہوگی۔ جبکہ انٹرمیڈیٹ امتحان 2026 کی جوابی کاپیوں کی تعداد 32 صفحات ہوگی۔
​ڈیجیٹل جوابی کاپی ملتے ہی صفحات کی درست گنتی لازمی کریں۔ صفحات میں کمی یا بیشی کی صورت میں فوری طور پر واپس کریں اور متعلقہ 26 یا 32 صفحات والی جوابی کاپی وصول کریں۔
​ڈیجیٹل جوابی کاپیوں میں ہائی لائٹر پین (Highlighter Pen) کا استعمال ہرگز نہ کریں۔
​جواب لکھتے وقت کوئی سطر (لائن) یا لکیر خالی نہ چھوڑیں۔
​ہر سوال کا جواب اسی سوال کے لیے مختص صفحہ اور نمبر پر درج کریں۔ بصورتِ دیگر ڈیجیٹل مارکنگ میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
​ڈیجیٹل کاپیوں کی On-Screen مارکنگ ہوگی، لہذا مندرجہ بالا ہدایات پر عمل درآمد ضروری ہے۔

​کنٹرولر امتحانات
ملاکنڈ تعلیمی بورڈ

Bukhara Tuition Academy 2026
21/01/2026

Bukhara Tuition Academy 2026



*Bukhara Tuition Academy*9th and 10th .
31/12/2025

*Bukhara Tuition Academy*
9th and 10th .



27/12/2025

بخارا ٹیوشن اکیڈمی تیمرگرہ:
دیر پائین دیر بالا اور باجوڑ کے طلباء کے لیے سنہری موقع۔
سلمان خان پرنسپل بخارا ماڈل کالج، تیمرگرہ کے خصوصی پیغام۔۔۔

 #خوشخبری۔ بخارا ماڈل کالج اس سال بھی أپنے روایات کو برقرار رکتے ہوے جماعت نہم،دہم ،  کے تمام طلبہ و طالبات  کے لیےٹیوشن...
16/12/2025

#خوشخبری۔
بخارا ماڈل کالج اس سال بھی أپنے روایات کو برقرار رکتے ہوے جماعت نہم،دہم ، کے تمام طلبہ و طالبات کے لیےٹیوشن کاانعقاد کر رہی ہیں۔

کلاسیز کا باقاعدہ آغاز 25 دسمبر2025 سے ہوگا۔

نوٹ:
رجسٹریشن کی اخری تاریخ 24 دسمبر 2025 ,ہے۔
SSC 9th.10th Registration fee only 6000 tuition free.

انگلش لینگویج اور خصوصی گرامر کلاسز کا بھی احتمام کیا گیا ہے۔
لہذا تمام والدین اور طلباء و طالبات کو مطلع کیا جا تا ہے کے اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے جلد از جلداپنی رجسٹریشن کرائے ۔
03413007223
03479595940
03018093249
03459522377
03219909974


Administrators and students of Bukhara Model College Escaped to the beauty of Islamabad and beyond, returned safely and ...
16/12/2025

Administrators and students of Bukhara Model College Escaped to the beauty of Islamabad and beyond, returned safely and recommenced the classes after three days.

Our study tour was packed with adventure and culture:
- Margalla Hills: Hiked through lush trails and soaked in the views!
- Daman-e-Koh: Had a panoramic view of the capital and captured in the cameras.
- Lake View Park: Chilled by the water, scenic views and had a perfect relaxation.
- Faisal Mosque: A stunning blend of modern architecture and spirituality, it moved us a lot.
- Pakistan Monument: A symbol of our nation's unity and pride.
- Lok Virsa Museum: Dived deep into Pakistan’s vibrant culture and history.
- Murree: Breathed in the crisp mountain air and scenic beauty, enjoyed every moment!
- Kashmir Point: A breathtaking view of the surrounding hills, had some fantastic moments.
- Khanpur Dam: A picturesque landscapes for the perfect unwind.


Educational Tour towards Murree and Nathiagali
13/12/2025

Educational Tour towards Murree and Nathiagali

31/10/2025
انٹر کالجیٹ ملاکنڈ بورڈ باسکٹ بال  افتتاحی میچ بخارا ماڈل کالج اور GHSS باغ میدان کے درمیان کھیلا گیا بخارا ماڈل کالج تی...
16/10/2025

انٹر کالجیٹ ملاکنڈ بورڈ باسکٹ بال افتتاحی میچ بخارا ماڈل کالج اور GHSS باغ میدان کے درمیان کھیلا گیا بخارا ماڈل کالج تیمرگرہ نے دلچسپ مقابلے کے بعد 46-43 سے اپنے نام کرلیا

05/09/2025

بخارا ماڈل کالج، تیمرگرہ کے اس شاندار کامیابی پر میں بخارا ماڈل کالج، تیمرگرہ کے پرنسپل سلمان خان اور اس کے پورے ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہو۔۔۔
شاد محمد صاحب کا ویڈیو پیغام۔۔۔


Address

Kuzkalay Near Alfarooq Public School Rest House Road Timergara Dir Lower
Timurgara
18300

Telephone

+923413007223

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bukhara Model College Timergara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Bukhara Model College Timergara:

Share