Anwar Zaib Khan - Unofficial

Anwar Zaib Khan - Unofficial Ex Regional Coordinator AIOU Swabi

کورس کوڈز اور کریڈٹ اورز علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام اباد
20/08/2026

کورس کوڈز اور کریڈٹ اورز علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام اباد

20/08/2026

بریکنگ نیوز:
عمران خان کو اب اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے-

ڈیزل کی قیمت میں 1.64 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 363.06 روپے سے بڑھ کر 364.70 روپے فی لیٹر ہ...
20/08/2026

ڈیزل کی قیمت میں 1.64 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 363.06 روپے سے بڑھ کر 364.70 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

اسی طرح پیٹرول کی قیمت میں 0.27 روپے (27 پیسے) فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 337.51 روپے سے بڑھ کر 337.78 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

20/08/2026

دریائےسندھ میں کشتی کے الگ مزے

BISE MARDANRevised Notification for re totalling.
20/08/2026

BISE MARDAN
Revised Notification for re totalling.

سرکاری نرخنامہ برائے اشیاء خورد و نوش ضلع صوابی مورخہ 20.08.2026
20/08/2026

سرکاری نرخنامہ برائے اشیاء خورد و نوش ضلع صوابی مورخہ 20.08.2026

19/08/2026

پٹرول 2.97 روپے مزید مہنگا
ڈیزل 32.63 روپے سستا

19/08/2026

صوابی میں طوفانی بارش شروع

آسلام آباد پولیس میں سب انسپکٹر ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور کانسٹیبل کی نئی آسامیاں ; }:مشتہر کردی گئی ہے۔👇 اپلائی کی آخری ت...
19/08/2026

آسلام آباد پولیس میں سب انسپکٹر ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور کانسٹیبل کی نئی آسامیاں ; }:مشتہر کردی گئی ہے۔👇
اپلائی کی آخری تاریخ 2 ستمبر مقرر ہے۔

19/08/2026

پنجاب کے کنارے کی طرف روانہ ہیں۔ 🌿
سفر جاری ہے، مناظر دلکش ہیں۔ ❤️

Address

Meezan College Of Education Swabi
Topi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anwar Zaib Khan - Unofficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share