25/05/2026
*🐐 عید الاضحیٰ مبارک!*
ڈبوری ماڈل سکول اینڈ کالج، ڈبوری اورکزئی کی جانب سے تمام طلباء ، والدین اور سرپرستوں کو عید الاضحیٰ کے بابرکت موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
*سکول کی چھٹیوں کا اعلان:*
🔴 *بند*: 23 مئی 2026 بروز ہفتہ
🟢 *دوبارہ کھلے گا*: 1 جون 2026 بروز پیر
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو امن، خوشی، صحت اور برکتوں سے نوازے۔
*شکریہ*