AIOU Education for all

AIOU Education for all Education 4 all ...

Exame alert
31/05/2022

Exame alert

Roll No Slip
29/05/2022

Roll No Slip

29/05/2022

Any one tell me can I help u ??

*Fee structure for semester spring 2022....
23/03/2022

*Fee structure for semester spring 2022....

12/02/2022

Autumn 2021 : Assignment submission option shall be activated in due course of time. Keep your assignments ready so that you may upload 1st assignment upon activation. Extension shall be granted, if required.

09/02/2022

AiOU Updates 📚
All the students of Allama Iqbal Open University are informed that the result of the students whose results were not good a few days ago has been corrected. Now in the result of all the students, the number of assignment and workshop has also been clarified separately with different subjects. So that all the students can check the numbers of their assignments, exams and workshops with satisfaction.
Therefore, all students are requested to know their result again accurately after * 15 February 2022 *.

AIOU F.A MATRIC DATE SHEET
09/02/2022

AIOU F.A MATRIC DATE SHEET

 سمسٹر بہار 2021 بی اے/AD اسائمنٹ مارکس ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیا گیا ہے۔رزلٹ بہت جلد جاری کیا جاۓ گا۔http://result.aiou.e...
04/01/2022


سمسٹر بہار 2021 بی اے/AD اسائمنٹ مارکس ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیا گیا ہے۔رزلٹ بہت جلد جاری کیا جاۓ گا۔
http://result.aiou.edu.pk/Processassg.asp
Facebook.com/AIOU.edu.pkk

01/01/2022


سمسٹر خزاں 2021 بی ایڈ طلبہ ورکشاپ آٹینڈ کرنے سے پہلے 20 نمبرز کا Quiz حل کریں گئے۔

یہ Quiz ورکشاپ شروع ہونے سے پہلے آپ کے LMS پر شو ہوگا۔

اگر پہلی دفعہ شو نہیں ہورہا تو آئندہ جب آپ ورکشاپ لیں گئے تب شو ہوگا۔

اس Quiz کو حل کرنے کے لیے 30 منٹ کا وقت دیا جاۓ گا اور 24 گھنٹوں کا وقت ہوگا یعنی 24 گھنٹوں کے بعد یہ Quiz خود ختم ہوجاۓ گا۔

اس Quiz کے نمبرز فائنل رزلٹ میں ایڈ ہونگے۔

اگر دوران Quiz انٹرنیٹ کی دشواری اور Disconnected کی صورت میں دوبارہ 24 گھنٹوں کے اندر وہی سے اٹنیڈ کرے گئے جہاں سے چھوڑ ہوگا۔

یہ Quiz ایک دفعہ حل کیا جاۓ ہوگا۔۔

29/12/2021

Autumn 2021 Online Workshops:
LMS Login Credentials for Fresh students of Autumn 2021 semester are not available yet and their workshops are not scheduled yet. They will receive sms about login credentials and workshops schedule from AIOU laters.

Dear Continuing Students of B.Ed/B.S,
Please check you workshop schedule on your Aaghi LMS Portal in "Autumn 2021 Online Workshops" option. Some students' schedule may not be not showing up in the Workshop Information link on AIOU website.

Thanks,

29/12/2021

AOA...
Yih mre 1st Aiou and all education sy releated page h ..
Ap sab fallow kri and insha Allah Aiou uni Mai Jo b help hoe wo Mai karunga

اہم اطلاع (براۓ ورکشاپس خزاں ۲۰۲۱)عزیز طلباء و طالبات خزاں 2021 کے B.Ed اور BS پروگرام کے طلباء و طالبات کی  online ورکش...
24/12/2021

اہم اطلاع (براۓ ورکشاپس خزاں ۲۰۲۱)
عزیز طلباء و طالبات خزاں 2021 کے B.Ed اور BS پروگرام کے طلباء و طالبات کی online ورکشاپ کا انعقاد 27 دسمبر 2021 سے ہو رہا ہے۔ پہلا بیچ 27 دسبمر تا یکم جنوری 2022 تک چلے گا۔ اور دوسرا بیچ 3جنوری 2022 تا 8 جنوری 2022 تک چلے گا۔ پہلے بیچ میں شامل طلباء و طالبات کے LMS پورٹل پر کورسز 24 دسمبر 2021 تک نظر آنے شروع ہو جائیں گے۔ اور پہلے بیچ میں شامل طلباء و طالبات کو اپنے ورکشاپس سے متعلق AIOU کی جانب سے 24 دسمبر 2021 سے SMS موصول ہونا شروع ہو جائیں گے جس میں username اور password موجود ہو گا۔ اسی طرح بیچ نمبر ایک کے اختتام پر بیچ نمبر دو کے طلباء و طالبات کے LMS پورٹل پر کورسز نظر آنے لگ جائیں گے اور اسی طرح بیچ نمبر دو کے لیے بھی SMS موصول ہو گا۔
یاد رکھیں
۱- جن طلباء و طالبات کی ورکشاپس پہلے اور دوسرے بیچ میں شیڈول نہیں ہے وہ آنے والے بیچ میں اپنا شیڈول دیکھ پائیں گے۔
۲- خزاں ۲۰۲۱ میں یونیورسٹی کے تعلیمی کیلنڈر کے مطابق ورکشاپس کا آغاز 27 جنوری 2021 سے ہو رہا ہے جو کے 15 اپریل 2022 تک اختتام پذیر ہو گا۔
۳- یونیورسٹی اس تعلیمی کیلنڈر کے مطابق تمام طلباء و طالبات کی ورکشاپس کروائے گی۔ یعنی ہر کورس کے ایک سے زیادہ بیچز بنے گی تا کہ 15 اپريل 2022 تک تمام طلباء و طالبات کی ورکشاپس مکمل ہو سکیں۔
۴- ورکشاپس کے حصول کے لیے تمام طلباء و طالبات کو ایک اچھا انٹرنیٹ کنکشن استعمال کرنا ہو گا تا کہ آسانی سے ورکشاپس لی جا سکیں۔ اگر آپکو انٹرنیٹ کنکشن اچھا نہیں مل رہا تو آپ کچھ وقت کے لیے کسی ایسی جگہ منتقل ہو جائیں جہاں انٹرنیٹ سگنل اور کنکشن بہتر حالت میں میسّر ہو۔ بصورتِ دیگر تمام ذمےداری طلباء و طالبات پر عائد ہوگی۔
۵- ورکشاپس کے عمل کو مزید فائدہ مند بنانے کے لیے اس بار جیسے ہی طلباء و طالبات اپنی شیڈول کے مطابق ورکشاپ میں کنیکٹ ہو ہے تو اُن کی سکرین پر ایک سوالنامہ/quiz آئے گا جس کو فقط 20 منٹ میں اُسی اسکرین پر جواب دینا ہو گا۔ 20 منٹ کے بعد وہ اسکرین خودکار نظام کے تحت بند ہو جائے گی۔ اس سوالنامہ کے 20 نمبر ہو گے جو امتحانی نتائج میں بھی شامل ہو گے۔ سوالنامہ نہ حل کرنے والے کے نمبر صفر ہو گے اور ورکشاپ میں فیل قرار دیا جائے گا
۶- انتباہ!
اپنا username اور password کسی بھی دوسرے شخص کو ورکشاپس لینے کے لیے نہ دیں۔ اگر آپ کی جگہ کوئی اور ورکشاپس کے لیے کنیکٹ ہو گا تو آپکو اُس کورس میں فیل قرار دے دیا جائے گا۔
۷- عزیز طلباء و طالبات ورکشاپس انتہائی اہمیت کی حامل ہوتی ہیں۔ اِن ورکشاپس میں آپکو پورے کورس کی تیاری اور تعلیم ماہر اساتذہ کی نگرانی میں دی جاتی ہے، جِس میں آپ حاضر ہو کر اپنے امتحان اور مشقوں کی تیاری بھی احسن طریقے سے کر سکتے ہیں. لہٰذا آپ پر لازم ہے کہ اِس اہم اور لازمی جزو کے حصول کو یقینی بنائیں تاکہ آپ بر وقت اپنی ڈگری مکمل کر سکیں۔
۷- ورکشاپس کا شیڈول حاصل کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
https://www.aiou.edu.pk/Workshops.asp
۸- ورکشاپس کے بارے میں مکمل معلومات، اور username اور password کے حصول یا نيا پاسورڈ کے حصول کے لئے آپکو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی وہاڑی کیمپس کی انتظامیہ کا بھرپور تعاون حاصل ہو گا۔ آپ ہم سے بذریعہ email اور لینڈ لائن فون نمبر کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔
muneeb

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIOU Education for all posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to AIOU Education for all:

Share