Government Degree College Usta Mohammad

  • Home
  • Government Degree College Usta Mohammad

Government Degree College Usta Mohammad Education

"علم کی شمع روشن کرنے والا ایک عظیم ستارہ غروب ہو گیا۔"پروفیسر قادر بخش سمیجو صاحب کی تعلیمی خدمات اور ان کی شخصیت ہمیشہ...
13/05/2026

"علم کی شمع روشن کرنے والا ایک عظیم ستارہ غروب ہو گیا۔"
پروفیسر قادر بخش سمیجو صاحب کی تعلیمی خدمات اور ان کی شخصیت ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی۔
اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔
آمین

*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ* *ایک عہد تھا گزر گیا بےشمار یادیں چھوڑ گیا کبھی نہ بھول پائیں گے جو وقت گزر...
11/04/2026

*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*
*ایک عہد تھا گزر گیا بےشمار یادیں چھوڑ گیا کبھی نہ بھول پائیں گے جو وقت گزرا ساتھ تھا*
پروفیسر قادر بخش سمیجو صاحب سابقہ پرنسپل گورنمنٹب ڈگری کالج اوستہ محمد اب ہم میں نہیں رہے
علمی شخصیت اج ہم سے رخصت ہو گئی۔اردو ادب اور۔تاریخ جیسے مضامین پر مکمل عبور رکھتے تھے۔انداز گفتگو ایسا کہ دل چاھتا داستان کہتے رھیں۔ سخت حالات میں بھی حوصلے سے ڈٹے رھنا ان کا منفرد ہنر تھا۔ اور ان کی شخصیت کا عظیم رخ یہ تھا کہ دل میں کسی کے لیے رنج ملال یا بغض نہی رکھتے تھے
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ جنت فردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. 🥹🥹

نوٹس برائے بی ایس طلباء و طالبات
31/12/2025

نوٹس برائے بی ایس طلباء و طالبات

نوٹس برائے بی ایس داخلہ
22/10/2025

نوٹس برائے بی ایس داخلہ

نوٹس، انٹر ویو برائے بی ایس (انگلش) داخلہ سیشن 2026-2029
17/10/2025

نوٹس،
انٹر ویو برائے بی ایس (انگلش)
داخلہ سیشن 2026-2029

RESULT OF ENTRY TEST FOR ADMISSION IN BS ENGLISH SESSION (2026-2029)BOYS (MORNING SESSION)TEST CONDUCTED ON: 15/10/2025D...
15/10/2025

RESULT OF ENTRY TEST FOR ADMISSION IN BS ENGLISH SESSION (2026-2029)

BOYS (MORNING SESSION)

TEST CONDUCTED ON: 15/10/2025

DATE OF INTERVIEW 22/10/2025
TIME 11:00 AM

اطلاع برائے بی ایس داخلہ سیشن 2026-2029
11/10/2025

اطلاع برائے بی ایس داخلہ سیشن 2026-2029

گورنمنٹ ڈگری کالج اوستہ محمد کیلئے ایک اور خوشخبری۔ ۔ گورنمنٹ آف بلوچستان محکمہ تعلیم (کالجز) کی جانب سےایسوسی ایٹ پروفی...
14/06/2025

گورنمنٹ ڈگری کالج اوستہ محمد کیلئے ایک اور خوشخبری۔ ۔
گورنمنٹ آف بلوچستان محکمہ تعلیم (کالجز) کی جانب سےایسوسی ایٹ پروفیسرز (بی-19) کی پروموشن لسٹ جاری کی ہے جسمیں اوستہ محمد کالج کے اساتذہ میں
صاحب۔
صاحب کو اسسٹنٹ پروفیسر (بی18) سے ایسوسی ایٹ پروفیسر (بی 19) کے عہدہ پر پروموٹ کیا گیا ہے۔
پیج کے ایڈمن اور ادارہ کے تمام افسران و اہلکاروں طلباء کی جانب سے بہت بہت مبارک۔۔
آپکا سایہ ہم پر قائم و دائم رہے آمین

انتہاہی خوشی کی خبر۔ 12-06-2025آپ کے قدموں سے مہکے ہیں گلستان ہمارے،آپ کی موجودگی سے نکھرے ہیں ارمان ہمارے۔ کالج ہذا کے ...
12/06/2025

انتہاہی خوشی کی خبر۔
12-06-2025
آپ کے قدموں سے مہکے ہیں گلستان ہمارے،
آپ کی موجودگی سے نکھرے ہیں ارمان ہمارے۔

کالج ہذا کے اساتذہ کے پروموشنز پر دلی خوشی ہوئی ہے۔
صاحب۔
صاحب۔
صاحب۔
صاحب۔
صاحب۔
صاحب۔
صاحب۔
صاحب۔
کو محکمہ تعلیم کالجز اینڈ ہائیر ایجوکیشن بلوچستان میں لیکچرار 17-BPS سے بطور اسسٹنٹ پروفیسر BPS-18میں پروموٹ ہونے پر دلی مبارک اور نیک خواہشات۔۔
ایڈمن اور کالج ہذا کے تمام اسٹاف و طلبہ کی جانب سے بیشمار دعائیں اور مبارک باد۔۔۔۔
آپ سب کا سایہ ہم پر تا دیر قائم و دائم رہے۔۔آمین۔

گورنمنٹ ڈگری کالج اوستہ محمد کے لئے اک اور اعزاز۔شفیق اساتذہ، مثالی منتظم اور کامیاب شخصیات۔  صاحب۔ اور   صاحب۔کو پروموش...
12/06/2025

گورنمنٹ ڈگری کالج اوستہ محمد کے لئے اک اور اعزاز۔
شفیق اساتذہ، مثالی منتظم اور کامیاب شخصیات۔
صاحب۔ اور
صاحب۔
کو پروموشن (بی 19) سے پروفیسر
(بی 20) ہونے پر دلی مبارک اور نیک خواہشات۔۔
ایڈمن اور کالج ہذا کے تمام اسٹاف و طلبہ کی جانب سے بیشمار دعائیں اور مبارک باد۔۔۔۔
آپ کا سایہ ہم پر تا دیر قائم و دائم رہے۔۔آمین۔

Address


80300

Telephone

+923458257888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Degree College Usta Mohammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Government Degree College Usta Mohammad:

  • Want your university to be the top-listed University?

Share