Girls Associate College Vehoa.وہوا

Girls Associate College Vehoa.وہوا Govt Associate College

فرسٹ ایٸر کی تمام طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج براۓ خواتین وہوا میں ریگولر داخلے جاری ہیں
21/08/2023

فرسٹ ایٸر کی تمام طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج براۓ خواتین وہوا میں ریگولر داخلے جاری ہیں

03/05/2023

گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول وہوا میں جماعت نہم کے سالانہ امتحان کے لئے تعینات نگران عملہ اپنی رشتہ دار لڑکیوں کو نواز نے کے لئے دوسری لڑکیوں سے پیپر شیٹ چھین کر ان سے اپنی رشتہ دار لڑکیوں کے پیپر کروانے لگ گئی اس دوران پیپر ٹائم مکمل ہو جانے سے دوسری لڑکیوں کا اپنا پیپر مکمل نہیں ہو سکتا لڑکیوں نے ایس رویے سے فیل ہو جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔نگران عملہ میں میڈم سعیدہ کو اس میں ملوث پایا جا رہا ۔والدین اور لڑکیوں کی سپرنٹینڈنٹ اور کنٹرولر امتحانات سے اپیل ہے کہ ایسے عملہ کو تبدیل کیا جائے۔اور محنتی لڑکیوں کو دوسری لڑکیوں کے پیپر کروانے ہر مجبور نا کیا جائے

چھٹی کے چانس ہیں؟
23/02/2023

چھٹی کے چانس ہیں؟

20/02/2023
ADMISSION FEE SCHEDULE FOR (Fa/FSc) HSSC 1st ANNUAL EXAMINATION 2023ADMISSION SCHEDULE :07 February to 07 Marchامتحان 20...
05/02/2023

ADMISSION FEE SCHEDULE FOR (Fa/FSc) HSSC 1st ANNUAL EXAMINATION 2023
ADMISSION SCHEDULE :
07 February to 07 March
امتحان 20 مئی 2023 سے شروع ہو گا.

چھٹیاں 8 جنوری تک ہیں لیکن انٹرویو دیئے گئے شیڈول کے مطابق ھوں گے۔
01/01/2023

چھٹیاں 8 جنوری تک ہیں لیکن انٹرویو دیئے گئے شیڈول کے مطابق ھوں گے۔

تمام خواتین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ انٹرویو کیلئے 6 جنوری کو 10 بجے تشریف لائیں۔
31/12/2022

تمام خواتین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ انٹرویو کیلئے 6 جنوری کو 10 بجے تشریف لائیں۔

31/12/2022
میرٹ لسٹ CTI 2023 گورنمنٹ گرلز کالج وھوا۔
31/12/2022

میرٹ لسٹ CTI 2023 گورنمنٹ گرلز کالج وھوا۔

Address

Vehoa Town

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Girls Associate College Vehoa.وہوا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share