Govt Degree college yazman

Call

Govt Degree college yazman Welcome to GAC Yazman! "We are committed to providing quality education"
"Unlock your Potential with Us"

The oldest institution in Tehsil Yazman is under the flag of HED Punjab, offering F.sc (Medical, Engineering), ICS, FA and ADP (Affiliated with IUB).

Good luck boys 🤞
15/06/2026

Good luck boys 🤞

03/05/2026

اسلام وعلیکم
عزیز طلباء
کل سے آپ کی کلاسز باقاعدگی سے ہوں گی
منجانب پرنسپل گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج یزمان

🎓 پری فرسٹ ایئر کلاسز— آپ کے بچے کے روشن مستقبل کی جانب ایک مضبوط قدم 🎓 محترم والدین!گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج (بوائز) یزم...
01/05/2026

🎓 پری فرسٹ ایئر کلاسز— آپ کے بچے کے روشن مستقبل کی جانب ایک مضبوط قدم 🎓

محترم والدین!
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج (بوائز) یزمان میں پری فرسٹ ایئر کلاسز کا باوقار آغاز 27 اپریل 2026 سے ہو چکا ہے۔ یہ کلاسز ہفتے کے ابتدائی چار دن (سوموار، منگل، بدھ اور جمعرات) باقاعدگی سے منعقد ہو رہی ہیں جہاں تمام مضامین نہایت منظم انداز میں پڑھائے جا رہے ہیں۔

ہمارے اساتذہ محنت، خلوص اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ نئے سیشن کی تدریس کا آغاز کر چکے ہیں۔ پرنسپل صاحب کی بصیرت افروز قیادت اور مسلسل نگرانی نے کالج کے تعلیمی ماحول کو ایک مثالی نظم و ضبط میں ڈھال دیا ہے، جہاں ہر دن ترقی اور بہتری کی نوید لے کر آتا ہے۔
معزز والدین! اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے بچوں کے بہتر کل کے لیے آج ہی گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج یزمان میں، اپنے بچے کا داخلہ یقینی بنائیں۔ داخلوں کا عمل باقاعدہ طور پر جاری ہے۔

28/04/2026

They are signing off.
Good luck boys 🤞

📢 گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج یزمان میں پری فرسٹ ایئر کلاسز کا باقاعدہ آغازآج گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج یزمان میں پری فرسٹ ایئ...
28/04/2026

📢 گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج یزمان میں پری فرسٹ ایئر کلاسز کا باقاعدہ آغاز

آج گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج یزمان میں پری فرسٹ ایئر کلاسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ اس موقع پر پرنسپل ڈاکٹر محمد اشفاق نے نئے آنے والے طلباء میں پراسپیکٹس تقسیم کیے اور انہیں کالج میں داخلہ لینے کے لیے بھرپور حوصلہ افزائی کی۔

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی ہدایات کے مطابق یہ کلاسز شروع کی گئی ہیں تاکہ میٹرک مکمل کرنے والے طلباء اپنی تعلیمی سرگرمیوں کا بروقت آغاز کر سکیں اور معیاری تعلیم سے مستفید ہوں۔

تمام میٹرک پاس طلباء کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ کالج تشریف لائیں، جاری کلاسز کا حصہ بنیں اور اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔

✨ آج ہی اپنی تعلیمی سفر کا آغاز کریں اور کامیابی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں!

20/04/2026
15/11/2025

What is the purpose of studying mathematics?

Address

Govt Associate College Yazman Distt Bahawalpur
Yazman Mandi
63210

Telephone

+923006816420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Degree college yazman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share