18/07/2026
موضع جندران شریف سے تعلق رکھنے والے جامعہ فہم القران ظفروال کے طالب علم حافظ محمد عبداللہ ولد شاہد محمود نے تحفیظ القرآن کی سعادت حاصل کی۔
ادارہ فہم القرآن طالب علم کے والدین اور کرم فرماؤں کو
مبارکباد پیش کرتا ہے۔