28/09/2026
🌟 *پنجاب کالج ظفروال - شان رحمت للعالمین ﷺ کانفرنس 2026* 🌟
شان رحمت للعالمین ﷺ کانفرنس کے بابرکت موقع پر طلبہ و طالبات کو ان کی نمایاں کارکردگی پر اعزازات سے نوازا گیا۔
📖 *یہ کانفرنس طلبہ کے دلوں میں عشقِ رسول ﷺ اور دینی شعور اجاگر کرنے کا ذریعہ بنی۔*
💫 *پنجاب کالج ظفروال ہمیشہ سے دینی و تعلیمی ہم آہنگی کو فروغ دیتا رہا ہے۔*